شاہین رضا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
شاہین رضا
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی
مدت منصب
15 اگست 2018 – 20 مئی 2020
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1954ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوجرانوالہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 مئی 2020ء (65–66 سال)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مایو ہسپتال[1][3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات کووڈ-19[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن گوجرانوالہ[3]  ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام[5]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت پاکستان تحریک انصاف  ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عارضہ کووڈ-19 (–20 مئی 2020)[1][2][3][4]  ویکی ڈیٹا پر (P1050) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شاہین رضا ایک پاکستانی سیاست دان تھیں جو پنجاب صوبائی اسمبلی کی اگست 2018ء تا مئی 2020ء تک رکن رہیں۔ ان کی وفات کووڈ-19 سے 20 مئی 2020ء کو ہوئی۔

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رکن پنجاب اسمبلی تھیں

60 سالہ شاہین رضا کو علیل ہونے پر 17 مئی کو پہلے گوجرانوالہ کے سول ہسپتال میں داخل کیا گیا تھا تاہم طبیعت بگڑنے پر انھیں لاہور کے میو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔

خاتون رکن اسمبلی کی میو ہسپتال میں وینٹی لیٹر پر زیر علاج تھی، جو وہاں سے واپس نہ آسکیں اور خالق حقیقی سے جاملیں۔

ان کا علاج کرنے والے معالجین نے بتایا تھا کہ مرحومہ کو ذیابیطس اور فشار خون کا عارضہ بھی لاحق تھا۔

شاہین رضا 2018ء میں ضلع گوجرانوالہ سے صوبائی اسمبلی میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر ایم پی اے منتخب ہوئی تھیں اور گذشتہ کئی سال سے پاکستان تحریک انصاف سے وابستہ اور متحرک تھیں۔

سیاست[ترمیم]

وہ پنجاب صوبائی اسمبلی کی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے خواتین کی مخصوص نشست پر 2018ء میں رکن منتخب ہوئیں تھیں۔[6]

وفات[ترمیم]

شاہین رضا کی وفات لاہور کے میو ہسپتال میں کووڈ-19 سے 20 مئی 2020ء کو 69 سال کی عمر میں ہوئی۔[7] اطلاع کے مطابق، کورونا وائرس کے علاج کے لیے کسی فیلڈ اسپتال کے دورے پر گئیں تھیں اور وہاں وائرس سے متاثر ہوئیں۔[8] ڈان اخبار کے مطابق، وفات کے وقت 60 سال کی تھیں اور ذیابیطس اور بلڈ پریشر کے مسائل سے دوچار تھیں۔[9]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث Pakistani legislator dies from COVID-19, as highest daily toll recorded — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مئی 2020 — شائع شدہ از: 20 مئی 2020
  2. ^ ا ب پ ت PTI lawmaker who tested positive for coronavirus passes away in Lahore — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مئی 2020 — ناشر: ڈان — شائع شدہ از: 20 مئی 2020
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث PTI MPA Shaheen Raza dies of COVID-19 SAMAA — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مئی 2020 — ناشر: سماء ٹی وی — شائع شدہ از: 20 مئی 2020
  4. ^ ا ب پ Former Balochistan governor dies of coronavirus in Karachi - Pakistan Today — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مئی 2020 — ناشر: پاکستان ٹوڈے — شائع شدہ از: 21 مئی 2020
  5. Punjab Assembly Members' Directory — اخذ شدہ بتاریخ: 21 مئی 2020
  6. The Newspaper's Staff Reporter (13 اگست 2018)۔ "ECP notifies candidates for PA reserved seats"۔ DAWN.COM۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018 
  7. "Washington Post: Breaking News, World, US, DC News & Analysis"۔ Washington Post (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2020 
  8. "PTI MPA Shaheen Raza dies of COVID-19 | SAMAA"۔ Samaa TV۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2020 
  9. Adnan Sheikh (20 مئی 2020)۔ "PTI lawmaker who tested positive for coronavirus passes away in Lahore"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مئی 2020