پی آئی اے پرواز 17

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پی آئی اے پرواز 17
ایک سکورسکی ایس-61این ہیلی کاپٹر (حادثے کے شکاہر ہیلی کاپٹر سے مماثل)
Accident
تاریخ2 فروری 1966ء
خلاصہمکینیکل ناکامی۔
مقامنزد فرید پور، مشرقی پاکستان
ہوائی جہاز
ہوائی جہاز قسمسکورسکی ایس-61این
آپریٹرپی آئی اے
اندراجAP-AOC
مقام پروازڈھاکہ، مشرقی پاکستان
منزل مقصودفرید پور ہیلی پورٹ، ضلع فرید پور، مشرقی پاکستان
مسافر21
عملہ3
اموات23
زخمی1
محفوظ1

پی آئی اے پرواز 17 17 پی آئی اے کی ایک طے شدہ پرواز تھی جو ڈھاکہ تا فرید پور،مشرقی پاکستان (موجودہ بنگلہ دیش) دو انجن والے ہیلی کاپٹر سکورسکی ایس-61 سے چلائی جا رہی تھی۔ بتاریخ 2 فروری 1966ء کو پرواز کے دوران میں ہیلی کاپٹر سے تیل کا رساؤ شروع ہو گیا اور مرکزی گیئر باکس ناکام ہو گیا، جس کے سبب ہیلی کاپٹر فرید پور کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں بیس مسافر اور عملے کے تینوں افراد ہلاک ہو گئے، جب کہ ایک مسافر محفوط رہا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. UK CAA Document CAA 429 World Airline Accident Summary