تمغاجات ایشیائی کھیل 1970ء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ایشیائی کھیل 1970ء (باضابطہ طور پر Sixth Asian Games (چھٹے ایشیائی کھیل) کے نام سے جانا جاتا ہے)، 9 دسمبر 1970ء تا 20 دسمبر 1970ء تک تھائی لینڈ کے شہر بینکاک میں ایک منعقد ہونا والا ایک متعدد کھیلوں کا وقوعہ تھا۔

درجہ بندی[ترمیم]

  *   میزبان ملک ( تھائی لینڈ (THA))

درجہممالکطلائیچاندیکانسیکل
1 جاپان (JPN)744723144
2 جنوبی کوریا (KOR)18132354
3 تھائی لینڈ (THA)*9171339
4 ایران (IRI)97723
5 بھارت (IND)691025
6 اسرائیل (ISR)66517
7 ملائیشیا (MAS)51713
8 برما (BIR)32712
9 انڈونیشیا (INA)251320
10 سیلون (CEY)2204
11 فلپائن (PHI)191222
12 جمہوریۂ چین (ROC)151218
13 پاکستان (PAK)12710
14 سنگاپور (SIN)06915
15 خمیر جمہوریہ (KHM)0235
16 جنوبی ویتنام (VNM)0022
کل (16 ممالک)137133153423

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ ocasia.org (Error: unknown archive URL)

حوالہ جات[ترمیم]