کیقباد سوم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
کیقباد سوم
سلطان سلاجقہ روم
1298–1301/2
پیشروکیخسرو سوم
جانشینمسعود دوم
مکمل نام
علا الدین کیقباد بن فرامرز
خاندانسلجوق خاندان
پیدائش1283ء کے آپس پاس
وفات1302

کیقباد سوم (قدیم اناطولی ترکی: كَیقُباد سوم یا ʿعلا الدین کیقباد بن فرامرز (فارسی: علاء الدین کیقباد بن فرامرز‎) 1298ء تا 1302ء تک کے مختصر عرصے سلاجقہ روم کا حکمران تھا۔ وہ معزول کیخسرو دوم کا بھتیجا تھا اور ترکمانوں میں اس کو بھر پور حمایت حاصل تھی۔ سلطان کی حیثیت سے منگولوں کا باضابطہ تابعدار تھا اور کوئی حقیقی طاقت استعمال نہیں کر سکا۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

  • Prof. Dr. Mehmet Eti۔ "Seljuqs of Rum, Kay-Qubadh III, silver dirham"۔ 01 اگست 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
ماقبل  سلاجقہ روم
1298–1301/2
مابعد