چغری بیگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چغری بیگ
Chaghri Beg
گورنر خراسان
(1040–1060)
شریک حیات?
نسلالپ ارسلان
قاورد
یاقوتی
سلیمان
بہرام-شاہ
الیاس
عثمان
خدیجہ ارسلان خاتون
گوہر خاتون
صفیہ
مکمل نام
کنیت: ابو سلیمان
نام: داؤد
لقب: چغری بیگ
خاندانسلجوق خاندان
والدمیکائیل
والدہ?
پیدائش989
وفات1060
سرخس
مذہباسلام

چغری بیگ [1] (انگریزی: Chaghri Beg) (ترکی زبان: Çağrı Bey) مکمل نام ابو سلیمان داؤد چغری بیگ ابن میکائیل جو طغرل بیگ کے ساتھ سلجوقی سلطنت کی بنیاد رکھنے والا ایک حکمران تھا۔ ترکی زبان میں چغری کے معنی "چھوٹا باز" کے ہیں۔ [2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Chaghri Beg (Seljuq ruler) Encyclopædia Britannica
  2. "ČAḠRĪ BEG DĀWŪD" Encyclopædia Iranica