محمد عظمت اللہ خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
محمد عظمت اللہ
معلومات شخصیت
پیدائش 1887ء
دہلی
تاریخ وفات 1927ء
عملی زندگی
وجہ شہرت جدید طرز کی اردو شاعری
کارہائے نمایاں سریلے بول

محمد عظمت اللہ خان دہلی میں 1887ء میں پیدا ہوئے۔ وہ جدید طرز کی اردو شاعری اور نئے شعری تجربوں کے لیے جانے جاتے ہیں۔ ان کی کتاب سُریلے بول اس خصوص میں ایک سنگ میل تصور کی جاتی ہے۔ وہ 1927ء میں حیدرآباد، دکن میں انتقال کر گئے۔[1]


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]