سائنس اور اسلام (ٹی وی سلسلہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سائنس اور اسلام (2009ء) بی بی سی کی قرون وسطی کی اسلامی تہذیب میں سائنس کی تاریخ کے موضوع پر تین حصوں پر مشتمل جیم الخلیلی کی کی طرف سے پیش کردہ دستاویزی فلم ہے۔ یہ دستاویز فلم مصنف حسن احسان مسعود کی کتاب سائنس اور اسلام: تاریخ کے ساتھ جاری کی گئی۔

قسطیں[ترمیم]

سرورق
  1. "سائنس کی زبان"
  2. "عقل کی سلطنت"
  3. "شک کی طاقت"

بات چیت[ترمیم]

دستاویزی فلم میں سائنس دانوں اور سائنس کے مورخین کے ساتھ کئی مختصر ٹکڑے شامل ہیں:

مزید دیکھیے[ترمیم]

  • اسلامی فلموں اور سیریز کی فہرست

بیرونی روابط[ترمیم]