نیشنل پیپلز پارٹی (بھارت)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مخففNPP
صدرکونراڈ سنگما
بانیP. A. Sangma
لوک سبھا رہنمااگاتا سنگما
تاسیس6 جنوری 2013 (11 سال قبل) (2013-01-06)
تقسیم ازراشٹروادی کانگریس پارٹی
صدر دفترM.G. Avenue, Floor, MDU Building,
امفال، منی پور 795001
نظریاتIndian nationalism
Regionalism
Tribal interests
سیاسی حیثیتCentre to centre-right
ای سی آئی حیثیتبھارت کی سیاسی جماعتیں
اتحادقومی جمہوری اتحاد (بھارت)
لوک سبھا میں نشستیں
1 / 543
/ 545
<div style="background-color: #DB7093; width: خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔%; height: 100%;">
[1](موجودہ 541 ارکان + 1 اسپیکر)
راجیہ سبھا میں نشستیں
1 / 245
ملائیشیا کی ریاستی قانون ساز اسمبلیاں میں نشستیںMeghalaya Legislative Assembly
21 / 60

Manipur Legislative Assembly
4 / 60

Arunachal Pradesh Legislative Assembly
4 / 60
حکومت میں ریاستوں و یونین علاقوں کی تعداد
3 / 31
انتخابی نشان

نیشنل پیپلز پارٹی (انگریزی: National People's Party) بھارت کی قومی سطح کی ایک سیاسی جماعت ہے تایم اس کا دائرہ اثر زیادہ تر ریاست میگھالیہ میں مرکوز ہے۔ اسے 7 جون 2019ء کو قومی سیاسی جماعت کا درجہ دیا گیا تھا۔ یہ شمال مشرقی بھارت کی پہلی سیاسی جماعت ہے جس نے یہ درجہ حاصل کیا ہے۔ [2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Members: Lok Sabha"۔ loksabha.nic.in۔ لوک سبھا سیکریٹریٹ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2019 
  2. "NPP Becomes First Political Outfit from the Northeast to get Status of National Party"۔ News18۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 جون 2019