میک او ایس بگ سور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
میک او ایس بگ سر
Part of the [[]] family
macOS Big Sur's desktop in "light mode"۔
ترقی دہندہ
ایپل انکارپوریشن
ویب سائٹapple.com/macos/big-sur-preview
LicenseAPSL and Apple EULA

میک او ایس بگ سر (انگریزی: MacOS Big Sur) میک او ایس کا 11.0واں[1] ورزن ہے جو ایپل انکارپوریشن کے ڈیکسٹاپ آپریٹنگ سسٹم میکنتاش کے لیے جاری کیا گیا ہے۔ یہ میک او ایس کیٹیلینا کے بعد آنے والا ورزن ہے جس کا اعلان ایپل عالمی ڈولپرز کانفرنس میں 22 جون 2020ء کو کیا گیا۔[2][1] اس کا نام کیلیفورنیا کے مرکزی ساحل بگ سر کے نام پر رکھا گیا ہے۔ اس سے قبل 2000ء میں ایپل نے میک او ایس ایکس پبلک بیٹا جاری کیا تھا اور اس کے بعد یہ ورزن جاری کیا ہے جس میں عدد تبدیل ہو رہے ہیں یعنی میک او ایس 10 کے بعد اب میک او ایس 11 جاری کیا جا رہا ہے۔ میک او ایس بگ سر میں سب سے بڑی تبدیلی یوزر انٹرفیس کی ہے جسے از سر نو ڈیزائن کیا گیا ہے اور اب یہ آئی او ایس اور آئی پوڈ او ایس ایپس کو بھی قبول کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ ایسا ایپل اے آر ایم سی پی یو اور مستقبل میک کی وجہ سے ممکن ہو پایا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Brian Heater۔ "Apple unveils macOS 11.0 Big Sur"۔ TechCrunch۔ جون 22, 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ جون 22, 2020 
  2. لوا خطا ماڈیول:Citation/CS1/Utilities میں 38 سطر پر: bad argument #1 to 'ipairs' (table expected, got nil)۔

[[]]