صارف:گل وھاب طاھری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

جماعت اشاعت التوحیدوالسنت[ترمیم]

جماعت اشاعت توحیدوالسنت کومقامی زبان میں پنج پیری مکتب فکرکہتےہیں۔ جوکہ دیوبندی مکتبہ فکرکےعین مطابق قرآنی تعلیمات اورسنت نبوی علیہ السلام پرسختی سےعمل پیراھیں جب کہ عقائدوافکار میں بھی قرأن مجیداوراحادیث متواترومشہورکےمطابق اعتقاد رکھنےکوترجیح دینےوالامکتب فکرہے۔

پنج پیر کی نسبت[ترمیم]

پنج پیرکی نسبت ضلع صوابی کےایک گاؤں کےساتھ ہےجہاں سےاس تحریک کا آغاز ہوا اور جامعۃ الامام محمّد طاہر دارالقرآن پنج پیر 1358ھ بمطابق 1940ء اس تحریک کی پہلی شاخ قائم ھوگئی۔ اس جماعت کےلوگ اپنےآپ کومکتب فکر دیوبند میں شمار کرتے ہیں لیکن بعض جعلی قسم کےنام نہاد،بناسپتی دیوبندی جن کا دور دور تک دیوبند کے عقائد وافکار کے ساتھ کوئی واسطہ بھی نہیں انہیں الگ خیال کرتے ہیں۔جبکہ جمہورعلماء دیوبند اور علماء حق اس تنظیم کودیوبند مکتب فکرکےلیئے بمنزلہ حصار مانتے ھیں اس تنظیم کوپنجاب اورپاکستان کےدیگر علاقوں میں جمعیت اشاعت التوحیدوالسنه کےنام سےجاناجاتاہے۔ جامعہ تعلیم القرآن راجہ بازار راولپنڈی بھی اسی مکتب فکر کا ایک اھم ادارہ ھے۔ دارالعلوم جامعہ حمادیہ رحیم یارخان،مدرسہ جواھرالقرأن ویسہ اٹک،مدرسہ ضیاءالعلوم سرگودھا۔اسکےعلاوہ ملک کےدیگر حصوں لاھور،گوجرانوالہ، گجرات،کراچی،مانسہرہ،پشاور، مردان،مینگورہ،باجوڑ،دیر،شاھپور میں اس تنظیم کےاھم ادارےتوحیدوسنت کی اشاعت میں مصروف عمل ھیں۔


==جماعت اشاعت التوحیدوالسنت العالمیہ کےاغراض ومقاصد== جماعت کےدستورکےمطابق تقریبادس اغراض ومقاصدکو یہاں ذکرکیاجاتاھے۔

  • قرآن وسنت کی روشنی میں مسئلہ توحید"لاالہ الاالله"کی دعوت وتبلیغ اوراشاعت کرنا
  • سیدالانبیاءمحمدﷺکی بشریت ورسالت،ختم نبوت پرایمان اسوؤحسنہ،اطاعت واتباع کابیان کرنا۔
  • مشرکانہ عقائدورسوم کی تردیدومذمت کرنا۔
  • خلفاۓ راشدینؓ اورجمہور صحابہ ؓ کی سنت وسیرت کااتباع واشاعت اورجماعت صحابہؓ کومعیارحق وصداقت اورعدالت سمجھ کران کادفاع اوران پرنقدوجرح کی تردیدومذمت کرنا۔
  • رسوم وبدعات کی تردیداور ان کےمقابلےمیں سنت رسولﷺ اورسنت صحابہؓ کی ترویج واشاعت کرنا۔۔
  • فقہی مذاہب اربعہ کوحق جان کرامام ابوحنیفہ کےمسلک کی تقلیداوراس کی تبلیغ واشاعت اورفروعی مسائل سےاجتناب کرنا۔
  • سلف صالحین کےادب واحترام کوملحوظ رکھنااوران کی تعلیمات کی روشنی میں دین حقہ کی دعوت دینا۔
  • معاملاتِ حیات مثلاًشادی ،غمی،نکاح،ولیمہ،تجارت ومعاش وغیرہ میں سنت رسولﷺ واسوہ صحابہ ؓ کی اتباع کی دعوت وترغیب دینا۔
  • قرآن حکیم کی تعلیم وتدریس درسِ قرآن کاخصوصی اہتمام اوردینی مدارس کاقیام کرنا۔
  • پاکستان میں نظام اسلام کےنفاذ کی جدوجہداورمسلمانانِ عالم سےرابطہ اوراتحاد کی کوشش کرنا۔
❤تلک عشرة کاملہ❤

توحیدخالص اورسنت حقہ کی اشاعت ودعوت اورشرک وبدعت کی تردیدومذمت میں خصوصی انہماک اورجماعت کےنام کےمناسبت سےتمام متعلقین جماعت"توحیدی"معروف ہوگۓاورتوحیداورقرآن ان کی پہچان بن گئ ہے۔ ""پنج پیری ""قرآن وسنت کی تعلیمات کوبیان کرنےکانام بن گیاھے۔


حیاۃ الانبیاء[ترمیم]

کئی علماءکرام کو دیکھا،سنااور پڑھاہےکہ وہ معلومات نہ ہونےکی وجہ سے"جمعیت اشاعت التوحید والسنۃ" کے علمائےکرام کےبارے میں یہ کہتےہیں کہ یہ"حیات النبی صلی الله علیہ وسلم"کےمنکر ہیں ،حالانکہ ایسابلکل نہیں ہےآج میں اس پوسٹ میں اکابرین اشاعت التوحیدکا "متفقہ" مسلک ومشرب نقل کرتاہوں اورنقل بھی اُس شخصیت کے قلم سےجسےسب سے زیادہ موردِالزام بنایا جاتاہے ،اورانہیں اول نمبرحیات النبی کا" منکر"کہاجاتاہے،میری مرادہے "پیرطریقت ولی کامل علامہ سیدعنایت الله شاہ صاحب بخاری رحمہ الله تعالیٰ" "حضرت نبی کریم خاتم النبین صلی الله تعالیٰ علیہ وسلم پروعدہ الٰہی انک میت وانھم میتون کےمطابق حقیقۃ موت وقع ہوئی آپ کی روح اقدس جسداطہرسے منقطع ہوکرجنت الفردوس میں رفیق اعلی کےساتھ شامل ہوگئی۔ اورحضرات صحابہ کباررضی الله عنھم نےآپ کےجسدِ اطہرکوواقعی میت سمجھ کرقبرمیں دفن کیا۔اوراس عالمِ دنیاسے انتقال کےبعدآنحضرت صلی الله تعالیٰ علیہ وسلم کوعالمِ برزخ میں مثل شھداءبلکہ شھداء سےاعلی وارفع حیاتِ برزخیہ عطافرمائی گئی وہ حیات ِدنیویہ نہیں بلکہ اس سےبدرجہا اعلی وارفع وافضل حیاتِ برزخیہ ہےنہ کہ حیات دنیویہ لیکن اگر کوئی اس(برزخی حیات ناقل) حیات کودنیوی کےنام سےتعبیر کرے اور آپ کی حیات برزخیہ سےبھی انکارنہ کرےتو اُس کوجماعت اہل السنت سےخارج نہیں کرناچاہئیے،حضرات انبیاءکرام علیہم الصلاۃ و السلام اورخصوصا سیدالانبیاءصلی الله تعالیٰ علیہ وسلم کوبعد الموت سب سےاعلیٰ وارفع واجمل وافضل حیاتِ برزخیہ عطا فرمائی گئی ہے یہ جمہوراہل السنت والجماعت کامسلک ہے اس پرکتاب الله احادیث صحیحہ اورارشادات صحابہ رضوان الله علیہم شاہدہیں"(عنایت الله بخاری عفی عنہ مسجدجامع گجرات) (ماہ نامہ تعلیم القرآن ،جولائی اگست 1960ص 33 ۔۔۔و تسکین الصدورص 283۔284) اس فتوی کی تصدیق اشاعت التوحیدکے جلیل القدرپچاس اکابرین نےفرمائی تھی۔ اُن میں سےچند کےنام نقل کرتاہوں (1) شیخ الحدیث مولانا نصیر الدین صاحب غور غشتوی رحمہ الله تعالیٰ(2)شیخ الحدیث مولاناعبدالرحمن صاحب بہبودی رحمہ الله تعالیٰ (3)جامع المعقول و المنقول مولانا ولی الله صاحب رحمہ الله تعالیٰ، انہی والے)(4)شیخ الحدیث مولاناقاضی شمس الدین صاحب رحمہ الله (5)شیخ القرآن مولانا غلام الله خان صاحب رحمہ الله تعالیٰ(6) شیخ الحدیث مولانا قاضی نورمحمد صاحب رحمہ الله تعالیٰ قلعہ دیدارسنگھ (7)شیخ الادب مولانا قاضی غلام مصطفی صاحب مرجانوی رحمہ الله تعالیٰ(8)شیخ القرآن مولانامحمدطاہر صاحب پنج پیری رحمہ الله تعالیٰ (9)شیخ التفسیرمولانا محمدامیرصاحب بندیالوی رحمہ الله تعالیٰ (10)شیخ الحدیث مولانااحمد حسین صاحب سجادبخاری رحمہ الله تعالیٰ (11)شیخ الحدیث مولاناقاضی عصمت الله صاحب ابن قاضی نور محمدرحمہ الله تعالیٰ

اس فتوی کےبعد میں علمائےکرام سےبالخصوص اورعوام الناس سےبالعموم یہ درخواست کرونگاکہ کسی کی طرف کوئی بات،مسلک عقیدہ منسوب کرنےسےپہلے اس کااُس کی جماعت کامسلک ومشرب معلوم کرلیناچاہئیےپھراپنی رائےکااظہار کرناچاہئیےورنہ نہیں الله تعالی ہم سب کا حامی وناصرہو۔۔۔۔خادم اشاعت عنایت الله شاہ. بخاری

پنچ پیری کون ہے؟[ترمیم]

اشاعت توحید وسنت والے کون ہے ؟؟؟

🚫حلوہ بند 🚫نیازبند 🚫دسواں بند🚫چالیسواں بند 🚫گیارہویں بند🚫بارہویں بند 🚫ماہانہ بند🚫سالانہ بند 🚫شرک بند🚫بدعت بند 🚫ڈانس بند🚫میوزک بند 🚫میلہ بند🚫عرس بند 🚫قوالی بند🚫جعلی اذان بند 🚫مرثیہ بند🚫ماتم بند 🚫تقیہ بند🚫متعہ بند 🚫مزارپہ سجدہ وطواف بند 🚫باباکومددگارماننابند🚫کافروں کی بولتی بند 🚫شيعوں کوبھائ بھائ کانعرہ بند 🚫بارہ ربیع الاوّل کے جلوس بند 🚫تیسری عیدبند 🚫 جہادکی مخالفت بند 🚫مکہ مدینہ والوں سےنفرت بند🚫خلاف سنت بند 🚫گالی دینا بند 🚫صحابه رضى الله عنهم كوبراكهنا بند 🚫دس محرم کو نکلنا بند 🚫 کالے کپڑے بند 🚫یہودی اور عیسائی سے دوستی بند 🚫اماں عائشہ رضی اللہ عنہا کو برا کہنا بند 🚫خلفاء راشدين كا انکار بند 🚫قرآن میں تحریف کرنا بند 🚫مکہ اور مدینہ پر حملہ کرنے کا ارادہ بند 🚫خودساختہ دین بند 🚫منافقت بند 🚫احادیث کے انکار بند 🚫جھوٹ بولنا بند 🚫اسلام کے نام پر کفریہ عقائد بند 🚫ختم نبوت کا انکار بند 🚫نبوت کا دعوی بند 🚫قادیانیوں سے دوستی بند 🚫تقلید کا انکار بند 🚫ائمہ کوبراکہنا بند 🚫صحابہ پر اعتراض بند 🚫شکوک وشبہات بند 🚫بیس تراویح کاانکاربند 🚫اجماع کاانکاربند 🚫بزرگان دین پر بد زبانی بند 🚫ایک ھاتھ سے مصافحہ بند 🚫تین طلاق کاانکاربند🚫

🚫علماء كو گالی دینا بند 🚫مناظروں سے لاجواب ھوکر فرار بند 🚫نفس پرستی اوردین میں الحاد بند 🚫یہ ہے مختصر تعارف پنچ پیر کا

حق کی خاطرخودجیل میں بند🌹 تب بنتاہے پنج پیر🌹 سربکف سربلند🌹اشاعت اشاعت 🌹 جرات مند غیرت مند🌹اشاعت توحید واسنت پنچ پیر🌹🌹🌹🌹🌹