سچن ٹنڈولکرکی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سچن رمیش تیندولکر نے ایک روزہ بین الاقوامی اور ٹیسٹ کرکٹ میں کسی بھی کھلاڑی سے زیادہ سنچریاں لگائی ہیں۔۔

سچن ٹنڈولکر سابق بھارتی کرکٹ کھلاڑی ہیں جنہیں اس دور کا سب سے بڑا کرکٹ کھلاڑی اور بلے باز ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔[1][2] وہ لگاتار رن بنانے والے کھلاڑی رہے ہیں اور انھوں نے بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز اسکور کیے ہیں۔[3] انھوں نے بین الاقوامی کرکٹ مثلا ٹیسٹ کرکٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی میں سب سے زیادہ سنچریاں (100 یا اس سے زیادہ رن) بنائے ہیں۔ انھوں نے ٹیسٹ مقابلوں میں 51 سنچریاں اور ایک روزہ کرکٹ میں 49 سنچریاں سکور کرکے کل 100 سنچریوں کا ریکارڈ اپنے نام کیا ہے اور یہ کارنامہ دنیائے کرکٹ میں اب تک کوئی دوسرا کرکٹ کھلاڑی نہیں کر پایا ہے۔[4][5] 2012ء میں انھوں نے بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف 144 رن بنا کر اپنی 100ویں سنچری مکمل کی۔[3] سچن ٹنڈولکر نے اپنے ٹیسٹ کرکٹ کا آغاز 1989ء میں کیا تاہم اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری 1990ء میں انگلستان قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ میں 199 رن ناٹ آوٹ بنائی۔ ٹیسٹ کرکٹ میں سچن نے تمام ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے ممالک کے خلاف سنچریاں بنا رکھی ہیں اور ان سے خلاف 150 بنانے والے وہ محض دوسرے بلے باز ہیں۔[ا][6] انھوں نے زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم کے علاوہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے والے تمام ممالک کے کم از کم ایک گراونڈ پر سنچری ضرور سکور کی ہے۔ اکتوبر 2010ء میں انھوں نے بنگلور میں آسٹریلیا کے خلاف 20واں 150 بناتے ہیں براین لارا کے 19 دفعہ 150 یا اس سے زیادہ رنز بنانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ انھوں نے ڈھاکہ کے بنگابندو قومی اسٹیڈیم میں 2004ء میں بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ کرکٹ کا اپنا سب سے بڑا اسکور 248 بنایا۔ انھوں نے 6 دفعہ 200 یا اس سے زیادہ رنز ڈبل سنچری کی صورت میں سکور بورڈ پر سجائے اور وہ 15 دفعہ ناٹ آوٹ رہے ہیں۔ انھوں نے 30 مختلف میدانوں پر تیسرے ہندسے تک رسائی حاصل کی جن میں سے 27 بھارت کے باہر ہیں۔ وہ 90 اور 99 رنز کے درمیان میں 9 مرتبہ آوٹ ہوئے ہیں۔[7] انھوں نے ایک روزہ کرکٹ کا پہلا مقابلہ بھی 1989ء میں کھیلا تھا مگر پہلی سنچری 5 سال بعد ستمبر 1994ء میں آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو میں سنگر ورلڈ سیریز میں آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف لگائی جب انھوں نے 110 رن بنائے تھے۔ انھوں نے ایک روزہ کرکٹ کھیلنے والے 11 مختلف ممالک کے خلاف سنچریوں کے حصول میں کامیابی حاصل کی ہے انھوں نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے والے تمام ممالک کے خلاف سنچری لگائی ہے۔ وہ ایک روزہ کرکٹ میں دوہری سنچری لگانے والے پہلے بلے باز تھے جب انھوں نے جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم کے خلاف گوالیار کے کیپٹن روپ سنگھ اسٹیڈیم میں 2010ء میں 200 رن بنائے۔[ب] ۔[8]}} انھوں نے بھارت میں 19 اور بھارت کے باہر 30 سنچری بنائی ہے۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم پر انھوں نے 13 سنچریاں بنائی ہیں۔ وہ 90 اور 99 کے درمیان میں 18 مرتبہ اور 80 اور 89 کے درمیان میں 17 مرتبہ آؤٹ ہوئے ہیں۔[9]

کلید

نشان وضاحت
* ناٹ آؤٹ رہے
مقابلے کے بہترین کھلاڑی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان رہے
ٹیسٹ ٹیسٹ سیریز میں کھیلے گئے کل مقابلوں کا عدد
آرڈر۔ بلے بازی آرڈر
اننگ۔ مقابلے کی اننگز
اسٹرائک ریٹ۔ اننگرز کے دوران میں اسٹرائک ریٹ
گ/ب گھریلو میدان یا باہری میدان
ہارا بھارت مقابلہ ہار گیا
جیتا بھارت مقابلہ جیت گیا
ڈرا مقابلہ ڈرا ہو گیا۔

ٹیسٹ کرکٹ میں سنچریوں کی فہرست

ٹیسٹ کرکٹ سنچریاں[10]
نمبر شمار۔ اسکور مخالف ٹیم آرڈر۔ اننگ۔ ٹیسٹ مقابلہ گاہ گ/ب تاریخ نتیجہ
1 119* †  انگلستان 6 4 2 انگلستان کا پرچم اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ، مانچسٹر باہر 9 اگست 1990 ڈرا[11]
2 148*  آسٹریلیا 6 2 3 آسٹریلیا کا پرچم سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی باہر 2 جنوری 1992 ڈرا[12]
3 114  آسٹریلیا 4 2 5 آسٹریلیا کا پرچم مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، پرتھ باہر 1 فروری 1992 ہارا[13]
4 111  جنوبی افریقا 4 2 2 جنوبی افریقا کا پرچم وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ باہر 26 نومبر 1992 ڈرا[14]
5 165  انگلستان 4 1 2 بھارت کا پرچم ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چینائی گھر 11 فروری 1993 جیتا[15]
6 104*  سری لنکا 4 3 2 سری لنکا کا پرچم سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو باہر 27 جولائی 1993 جیتا[16]
7 142  سری لنکا 4 1 1 بھارت کا پرچم کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم، لکھنؤ گھر 18 جنوری 1994 جیتا[17]
8 179  ویسٹ انڈیز 4 1 2 بھارت کا پرچم ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، ناگپور گھر 1 دسمبر 1994 ڈرا[18]
9 122  انگلستان 4 3 1 انگلستان کا پرچم ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم باہر 6 جون 1996 ہارا[19]
10 177  انگلستان 4 1 3 انگلستان کا پرچم ٹرینٹ برج، ناٹنگھم باہر 4 جولائی 1996 ڈرا[20]
11 169  جنوبی افریقا 5 2 2 جنوبی افریقا کا پرچم نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن باہر 2 جنوری 1997 ہارا[21]
12 143  سری لنکا 4 1 1 سری لنکا کا پرچم آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو باہر 2 اگست 1997 ڈرا[22]
13 139  سری لنکا 4 2 2 سری لنکا کا پرچم سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو باہر 9 اگست 1997 ڈرا[23]
14 148  سری لنکا 5 1 3 بھارت کا پرچم وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی گھر 3 دسمبر 1997 ڈرا[24]
15 155* †  آسٹریلیا 4 3 1 بھارت کا پرچم ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چینائی گھر 6 مارچ 1998 جیتا[25]
16 177  آسٹریلیا 4 1 3 بھارت کا پرچم ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور گھر 25 مارچ 1998 ہارا[26]
17 113  نیوزی لینڈ 5 3 2 نیوزی لینڈ کا پرچم بیسن ریزرو، ویلنگٹن باہر 26 دسمبر 1998 ہارا[27]
18 136  پاکستان 4 4 1 بھارت کا پرچم ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چینائی گھر 28 جنوری 1999 ہارا[28]
19 124*  سری لنکا 4 3 2 سری لنکا کا پرچم سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو باہر 24 فروری 1999 ڈرا[29]
20 126* ‡  نیوزی لینڈ 4 3 1 بھارت کا پرچم پنجاب کرکٹ ایسوسی آئی ایس بندرا اسٹیڈیم، اجیت گڑھ گھر 10 اکتوبر 1999 ڈرا[30]
21 217 ‡ †  نیوزی لینڈ 4 1 3 بھارت کا پرچم سردار پٹیل اسٹیڈیم، موٹیرا، احمد آباد (بھارت) گھر 29 اکتوبر 1999 ڈرا[31]
22 116 ‡ †  آسٹریلیا 4 2 2 آسٹریلیا کا پرچم ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن باہر 26 دسمبر 1999 ہارا[32]
23 122  زمبابوے 4 2 1 بھارت کا پرچم فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم، نئی دہلی گھر 18 نومبر 2000 ہارا[33]
24 201*  زمبابوے 4 1 2 بھارت کا پرچم ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، ناگپور گھر 25 نومبر 2000 ڈرا[34]
25 126  آسٹریلیا 4 2 3 بھارت کا پرچم ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چینائی گھر 18 مارچ 2001 ہارا[35]
26 155  جنوبی افریقا 4 1 1 جنوبی افریقا کا پرچم مانگاونگ اوول، بلومفونٹین باہر 3 نومبر 2001 ہارا[36]
27 103  انگلستان 4 2 2 بھارت کا پرچم سردار پٹیل اسٹیڈیم، احمد آباد (بھارت) گھر 11 دسمبر 2001 ڈرا[37]
28 176  زمبابوے 4 2 1 بھارت کا پرچم ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، ناگپور گھر 21 فروری 2002 ہارا[38]
29 117  ویسٹ انڈیز 4 1 2 ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو کا پرچم کوئنز پارک اوول، پورٹ آف اسپین باہر 19 اپریل 2002 جیتا[39]
30 193  انگلستان 4 1 3 انگلستان کا پرچم ہیڈنگلے اسٹیڈیم، لیڈز باہر 22 اگست 2002 جیتا[40]
31 176  ویسٹ انڈیز 4 3 3 بھارت کا پرچم ایڈن گارڈنز، کولکاتا گھر 30 اکتوبر 2002 ڈرا[41]
32 241* †  آسٹریلیا 4 1 4 آسٹریلیا کا پرچم سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی باہر 2 جنوری 2004 ڈرا[42]
33 194*  پاکستان 4 1 1 پاکستان کا پرچم ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان باہر 28 مارچ 2004 جیتا[43]
34 248*  بنگلادیش 4 2 1 بنگلادیش کا پرچم بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکہ باہر 10 دسمبر 2004 جیتا[44]
35 109  سری لنکا 4 1 2 بھارت کا پرچم فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم، نئی دہلی گھر 10 دسمبر 2005 جیتا[45]
36 101  بنگلادیش 4 1 1 بنگلادیش کا پرچم ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹاگانگ باہر 18 مئی 2007 ڈرا[46]
37 122*  بنگلادیش 4 1 2 بنگلادیش کا پرچم شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور ماڈل تھانہ باہر 25 مئی 2007 جیتا[47]
38 154*  آسٹریلیا 4 2 2 آسٹریلیا کا پرچم سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی باہر 2 جنوری 2008 ہارا[48]
39 153  آسٹریلیا 4 1 4 آسٹریلیا کا پرچم ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ باہر 24 جنوری 2008 ڈرا[49]
40 109  آسٹریلیا 4 1 4 بھارت کا پرچم ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپور گھر 6 نومبر 2008 جیتا[50]
41 103*  انگلستان 4 4 1 بھارت کا پرچم ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم، چینائی گھر 11 دسمبر 2008 جیتا[51]
42 160  نیوزی لینڈ 4 2 1 نیوزی لینڈ کا پرچم سیڈون پارک، ہیملٹن، نیوزی لینڈ باہر 18 مارچ 2009 جیتا[52]
43 100*  سری لنکا 5 3 1 بھارت کا پرچم سردار پٹیل اسٹیڈیم، احمد آباد (بھارت) گھر 16 نومبر 2009 ڈرا[53]
44 105* †  بنگلادیش 4 1 1 بنگلادیش کا پرچم ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹاگانگ باہر 17 جنوری 2010 جیتا[54]
45 143  بنگلادیش 4 2 2 بنگلادیش کا پرچم شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور ماڈل تھانہ باہر 24 جنوری 2010 جیتا[55]
46 100  جنوبی افریقا 4 3 1 بھارت کا پرچم ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپور گھر 6 فروری 2010 ہارا[56]
47 106  جنوبی افریقا 4 2 2 بھارت کا پرچم ایڈن گارڈنز، کولکاتا گھر 14 فروری 2010 جیتا[57]
48 203  سری لنکا 4 2 2 سری لنکا کا پرچم سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو باہر 26 جولائی 2010 ڈرا[58]
49 214  آسٹریلیا 4 2 2 بھارت کا پرچم ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور گھر 9 اکتوبر 2010 جیتا[59]
50 111*  جنوبی افریقا 5 3 1 جنوبی افریقا کا پرچم سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ باہر 16 دسمبر 2010 ہارا[60]
51 146  جنوبی افریقا 4 2 3 جنوبی افریقا کا پرچم نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن باہر 2 جنوری 2011 ڈرا[61]

ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سچنریوں کی فہرست

ایک روزہ بین الاقوامی سنچریاں[62]
نمبر شمار۔ اسکور مخالف ٹیم آرڈر۔ اننگ۔ اسٹرائک ریٹ مگابلہ گاہ گ/ب تاریخ نتیجہ
1 110  آسٹریلیا 2 1 84.61 سری لنکا کا پرچم آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو غیر جانبدار 9 ستمبر 1994 جیتا[63]
2 115  نیوزی لینڈ 2 2 84.55 بھارت کا پرچم آئی پی سی ایل اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ، وڈودرا گھر 28 اکتوبر 1994 جیتا[64]
3 105  ویسٹ انڈیز 2 1 78.35 بھارت کا پرچم سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم، جے پور گھر 11 نومبر 1994 جیتا[65]
4 112* †  سری لنکا 2 2 104.67 متحدہ عرب امارات کا پرچم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) غیر جانبدار 9 اپریل 1995 جیتا[66]
5 127* †  کینیا 2 2 92.02 بھارت کا پرچم باراباتی اسٹیڈیم، کٹک گھر 18 فروری 1996 جیتا[67]
6 137  سری لنکا 2 1 100.00 بھارت کا پرچم فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم، نئی دہلی گھر 2 مارچ 1996 ہارا[68]
7 100  پاکستان 2 1 90.09 سنگاپور کا پرچم کرکٹ کلب گراؤنڈ، سنگاپور غیر جانبدار 5 اپریل 1996 ہارا[69]
8 118  پاکستان 2 1 84.28 متحدہ عرب امارات کا پرچم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) غیر جانبدار 15 اپریل 1996 جیتا[70]
9 110  سری لنکا 2 1 79.71 سری لنکا کا پرچم آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو باہر 28 اگست 1996 ہارا[71]
10 114 ‡ †  جنوبی افریقا 1 1 90.47 بھارت کا پرچم وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی گھر 14 دسمبر 1996 جیتا[72]
11 104 ‡ †  زمبابوے 1 1 107.21 جنوبی افریقا کا پرچم ولوومور پارک، بینونی، گاؤٹینگ غیر جانبدار 9 فروری 1997 جیتا[73]
12 117 ‡ †  نیوزی لینڈ 2 2 85.40 بھارت کا پرچم ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور گھر 14 مئی 1997 جیتا[74]
13 100  آسٹریلیا 2 2 112.35 بھارت کا پرچم گرین پارک اسٹیڈیم، کانپور گھر 7 اپریل 1998 جیتا[75]
14 143  آسٹریلیا 2 2 109.16 متحدہ عرب امارات کا پرچم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) غیر جانبدار 22 اپریل 1998 ہارا[76]
15 134  آسٹریلیا 2 2 102.29 متحدہ عرب امارات کا پرچم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) غیر جانبدار 24 اپریل 1998 جیتا[77]
16 100* †  کینیا 2 2 97.08 بھارت کا پرچم ایڈن گارڈنز، کولکاتا گھر 31 مئی 1998 جیتا[78]
17 128  سری لنکا 2 1 97.70 سری لنکا کا پرچم آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو باہر 7 جولائی 1998 جیتا[79]
18 127* †  زمبابوے 2 2 97.69 زمبابوے کا پرچم کوئنز اسپورٹس کلب، بولاوایو باہر 26 ستمبر 1998 جیتا[80]
19 141  آسٹریلیا 2 1 110.15 بنگلادیش کا پرچم بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکہ غیر جانبدار 28 اکتوبر 1998 جیتا[81]
20 118* †  زمبابوے 2 2 105.35 متحدہ عرب امارات کا پرچم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) غیر جانبدار 8 نومبر 1998 جیتا[82]
21 124* †  زمبابوے 2 2 134.78 متحدہ عرب امارات کا پرچم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) غیر جانبدار 13 نومبر 1998 جیتا[83]
22 140* †  کینیا 4 1 138.61 انگلستان کا پرچم برسٹل کونٹی گراؤنڈ، برسٹل غیر جانبدار 23 مئی 1999 ہارا[84]
23 120  سری لنکا 1 1 85.10 سری لنکا کا پرچم سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو باہر 29 اگست 1999 جیتا[85]
24 186* ‡ †  نیوزی لینڈ 2 1 124.00 بھارت کا پرچم لال بہادر شاستری اسٹیڈیم، حیدرآباد، دکن گھر 8 نومبر 1999 ہارا[86]
25 122  جنوبی افریقا 2 2 88.40 بھارت کا پرچم آئی پی سی ایل اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ، وڈودرا گھر 17 مارچ 2000 جیتا[87]
26 101  سری لنکا 2 1 72.14 متحدہ عرب امارات کا پرچم شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) غیر جانبدار 20 اکتوبر 2000 ہارا[88]
27 146  زمبابوے 2 1 95.42 بھارت کا پرچم برکت اللہ خان اسٹیڈیم، جودھ پور گھر 8 دسمبر 2000 ہارا[89]
28 139  آسٹریلیا 2 1 111.20 بھارت کا پرچم جواہر لال نہرو اسٹیڈیم (کوچی)، اندور گھر 31 مارچ 2001 ہارا[90]
29 122* †  ویسٹ انڈیز 2 2 93.12 زمبابوے کا پرچم ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے غیر جانبدار 4 جولائی 2001 جیتا[91]
30 101  جنوبی افریقا 2 1 78.29 جنوبی افریقا کا پرچم وانڈررز اسٹیڈیم، جوہانسبرگ باہر 5 اکتوبر 2001 ہارا[92]
31 146  کینیا 2 1 110.60 جنوبی افریقا کا پرچم بولینڈ پارک، پارل غیر جانبدار 24 اکتوبر 2001 جیتا[93]
32 105*  انگلستان 4 1 97.22 انگلستان کا پرچم ریورسائیڈ گراؤنڈ، چیسٹر لی اسٹریٹ باہر 4 جولائی 2002 N/R[94]
33 113  سری لنکا 4 1 110.78 انگلستان کا پرچم برسٹل کونٹی گراؤنڈ، برسٹل غیر جانبدار 11 جولائی 2002 جیتا[95]
34 152  نمیبیا 2 1 100.66 جنوبی افریقا کا پرچم سٹی اوول، پیٹرماریٹزبرگ غیر جانبدار 23 فروری 2003 جیتا[96]
35 100  آسٹریلیا 2 1 84.03 بھارت کا پرچم کیپٹن روپ سنگھ اسٹیڈیم، گوالیار گھر 26 اکتوبر 2003 جیتا[97]
36 102  نیوزی لینڈ 2 1 112.08 بھارت کا پرچم لال بہادر شاستری اسٹیڈیم، حیدرآباد، دکن گھر 15 نومبر 2003 جیتا[98]
37 141  پاکستان 2 2 104.44 پاکستان کا پرچم راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی باہر 16 مارچ 2004 ہارا[99]
38 123  پاکستان 2 1 94.61 بھارت کا پرچم سردار پٹیل اسٹیڈیم، موٹیرا، احمد آباد (بھارت) گھر 12 اپریل 2005 ہارا[100]
39 100  پاکستان 2 1 88.49 پاکستان کا پرچم ارباب نیاز اسٹیڈیم، پشاور باہر 6 فروری 2006 ہارا[101]
40 141*  ویسٹ انڈیز 2 1 95.27 ملائیشیا کا پرچم کنرارا اکیڈمی اوول، کوالا لمپور غیر جانبدار 14 ستمبر 2006 ہارا[102]
41 100*  ویسٹ انڈیز 4 1 131.57 بھارت کا پرچم آئی پی سی ایل اسپورٹس کمپلیکس گراؤنڈ، وڈودرا گھر 31 جنوری 2007 جیتا[103]
42 117* †  آسٹریلیا 1 2 97.50 آسٹریلیا کا پرچم سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی باہر 2 مارچ 2008 جیتا[104]
43 163* †  نیوزی لینڈ 2 1 122.55 نیوزی لینڈ کا پرچم لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ باہر 8 مارچ 2009 جیتا[105]
44 138  سری لنکا 1 1 103.75 سری لنکا کا پرچم آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو باہر 14 ستمبر 2009 جیتا[106]
45 175  آسٹریلیا 2 2 124.11 بھارت کا پرچم راجیو گاندھی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، حیدرآباد، دکن گھر 5 نومبر 2009 ہارا[107]
46 200* †  جنوبی افریقا 2 1 136.05 بھارت کا پرچم کیپٹن روپ سنگھ اسٹیڈیم، گوالیار گھر 24 فروری 2010 جیتا[108]
47 120  انگلستان 2 1 104.34 بھارت کا پرچم ایم چناسوامی اسٹیڈیم، بنگلور گھر 27 فروری 2011 بلا نتیجہ(ٹائی)[109]
48 111  جنوبی افریقا 2 1 109.90 بھارت کا پرچم ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، ناگپور گھر 12 مارچ 2011 ہارا[110]
49 114  بنگلادیش 2 1 77.55 بنگلادیش کا پرچم شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، میرپور ماڈل تھانہ باہر 16 مارچ 2012 ہارا[111]

سچن تندولکر کی سنچریاں اور بھارت کے نتیجے

کل جیت جیت شرح % ہار ہار کی شرح% ٹائی ٹائی کی شرح% ڈرا ڈرا کی شرح% بلا نتیجہ بلا نتیجہ کی شرح%
ٹیسٹ 51 20 39.22% 11 21.56% 0 0% 20 39.22% 0 0%
ایک روزہ 49 33 67.35% 14 28.57% 1 2.04% 0 0% 1 2.04%
کل 100 53 53% 25 25% 1 1% 20 20% 1 1%

مزید دیکھیے

حواشی

  1. ان کے علاوہ اسٹیو وا یہ کارنامہ کر چکے ہیں۔
  2. ان کے بعد وریندر سہواگ، روہت شرما اور کرس گیل اور مارٹن گپٹل نے بھی دوہری سنچری لگائی ہے۔

حوالہ جات

  1. Boria Majumdar (19 اکتوبر 2013)۔ "Sachin's the greatest batsman of modern era: Clarke"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 21 اکتوبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2013 
  2. Alex Brown (11 اکتوبر 2013)۔ "Cricket's greatest batsmen: Sachin Tendulkar v Don Bradman"۔ News Corp Australia۔ 16 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2013 
  3. ^ ا ب "Sachin Tendulkar finally hits 100th international century"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 16 مارچ 2012۔ 18 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2013 
  4. "Records / Test matches / Batting records / Most hundreds in a career"۔ ESPNcricinfo۔ 15 دسمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2013 
  5. "\Records / One-Day Internationals / Batting records / Most hundreds in a career"۔ ESPNcricinfo۔ 15 جون 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 نومبر 2013 
  6. "Tendulkar's 100th test match"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 5 ستمبر 2002 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2002 
  7. "Sachin Tendulkar Test matches: Batting analysis"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 12 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2008 
  8. "Records / One-Day Internationals / Batting records / Most runs in an innings"۔ ESPNcricinfo۔ 23 نومبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2017 
  9. "SR Tendulkar"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 20 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 فروری 2008 
  10. "Statistics / Statsguru / SR Tendulkar / Test Matches"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2017 
  11. "India vs. England, Old Trafford Cricket Ground, Manchester, اگست 9–14, 1990"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  12. "India vs. Australia, Sydney Cricket Ground, Sydney, جنوری 2–6, 1992"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 04 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  13. "India vs. Australia, WACA Ground, Perth, فروری 1–5, 1992"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 20 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  14. "India vs. South Africa, Wanderers Stadium, Johannesburg, نومبر 26–30, 1992"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  15. "India vs. England, M. A. Chidambaram Stadium, Chennai, فروری 11–15, 1993"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  16. "India vs. Sri Lanka, Sinhalese Sports Club, Colombo, جولائی 27 – اگست 1, 1993"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  17. "India vs. Sri Lanka, K. D. Singh Babu Stadium, Lucknow, جنوری 18–22, 1993"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 02 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  18. "India vs. West Indies, Vidarbha Cricket Association Ground, Nagpur, دسمبر 1–5, 1994"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  19. "India vs. England, Edgbaston Cricket Ground, Birmingham, جون 6–9, 1996"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  20. "India vs. England, Trent Bridge, Nottingham, جولائی 4–9, 1996"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 04 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  21. "India vs. South Africa, Newlands Cricket Ground, Cape Town, جنوری 2–6, 1997"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 06 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  22. "India vs. Sri Lanka, R. Premadasa Stadium, Colombo, اگست 2–6, 1997"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  23. "India vs. Sri Lanka, Sinhalese Sports Club, Colombo, اگست 9–13, 1997"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 02 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  24. "India vs. Sri Lanka, Wankhede Stadium, Mumbai, دسمبر 3–7, 1997"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 02 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  25. "India vs. Australia, M. A. Chidambaram Stadium, Chennai, مارچ 6–10, 1998"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  26. "India vs. Australia, M. Chinnaswamy Stadium, Bangalore, مارچ 25–28, 1998"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  27. "India vs. New Zealand, Basin Reserve, Wellington, دسمبر 26–30, 1998"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  28. "India vs. Pakistan, M. A. Chidambaram Stadium, Chennai, جنوری 28–31, 1999"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 04 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  29. "India vs. Sri Lanka, Sinhalese Sports Club, Colombo, فروری 24–28, 1999"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  30. "India vs. New Zealand, Punjab Cricket Association Stadium, Mohali, اکتوبر 10–14, 1999"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  31. "India vs. New Zealand, Sardar Patel Stadium, Motera, اکتوبر 29 – نومبر 2, 1999"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 02 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  32. "India vs. Australia, Melbourne Cricket Ground, Melbourne, دسمبر 26–30, 1999"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  33. "India vs. Zimbabwe, Feroz Shah Kotla, New Delhi, نومبر 18–22, 2000"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 07 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  34. "India vs. Zimbabwe, Vidarbha Cricket Association Ground, Nagpur, نومبر 25–29, 2000"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  35. "India vs. Australia, M. A. Chidambaram Stadium, Chennai, نومبر 18–22, 2001"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 29 دسمبر 2007 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  36. "India vs. South Africa, Goodyear Park, Bloemfontein, نومبر 3–6, 2001"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 31 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  37. "India vs. England, Sardar Patel Stadium, Motera, دسمبر 11–15, 2001"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 02 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  38. "India vs. Zimbabwe, Vidarbha Cricket Association Ground, Nagpur, فروری 21–25, 2002"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  39. "India vs. West Indies, Queen's Park Oval, Port of Spain, اپریل 19–23, 2002"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 16 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  40. "India vs. England, Headingley, Leeds, اگست 22–26, 2002"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 07 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  41. "India vs. West Indies, Eden Gardens, Kolkata, اکتوبر 30 – نومبر 3, 2002"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  42. "India vs. Australia, Sydney Cricket Ground, Sydney, جنوری 2–6, 2004"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 29 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  43. "India vs. Pakistan, Multan Cricket Stadium, Multan, مارچ 28 – اپریل 1, 2004"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 12 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  44. "India vs. Bangladesh, Bangabandhu National Stadium, Dhaka, دسمبر 10–13, 2004"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 03 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  45. "India vs. Sri Lanka, Feroz Shah Kotla, New Delhi, دسمبر 10–14, 2005"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 12 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  46. "India vs. Bangladesh, Bir Shrestha Shahid Ruhul Amin Stadium, Chittagong, مئی 18–22, 2007"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 08 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  47. "India vs. Bangladesh, Sher-e-Bangla National Stadium, Mirpur, مئی 25–27, 2007"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 14 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  48. "India vs. Australia, Sydney Cricket Ground, Sydney, جنوری 2–6, 2008"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 16 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  49. "India vs. Australia, Adelaide Oval, Adelaide, جنوری 24–28, 2008"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 31 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  50. "India vs. Australia, Vidarbha Cricket Association Stadium, Nagpur, نومبر 6–11, 2008"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 10 دسمبر 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2011 
  51. "India vs. England, M. A. Chidambaram Stadium, Chennai, دسمبر 15, 2008"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2011 
  52. "India vs. New Zealand, Seddon Park, Hamilton, مارچ 20, 2009"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 22 مارچ 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2011 
  53. "India vs. Sri Lanka, Sardar Patel Stadium, Motera, Ahmedabad, نومبر 20, 2009"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 20 اپریل 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2011 
  54. "India vs. Bangladesh, Bir Shrestha Shahid Ruhul Amin Stadium, Chittagong, jan 17–21, 2010"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2011 
  55. "India vs. Bangladesh, Shere Bangla National Stadium, Mirpur, jan 24–28, 2010"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 اگست 2011 
  56. "India vs. South Africa, Vidarbha Cricket Association Stadium, Nagpur, Feb 06–10, 2010"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2011 
  57. "India vs. South Africa, Eden Gardens, Kolkata, Feb 14–18, 2010"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 20 اپریل 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2011 
  58. "India vs. Sri Lanka, Sinhalese Sports Club, Colombo, Jul 26–30, 2010"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 3 اگست 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 اگست 2011 
  59. "India vs. Australia, M Chinnaswamy Stadium, Bangalore, Oct 9–13, 2010"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 8 اکتوبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اکتوبر 2010 
  60. "India vs. South Africa, Centurion, Dec 19–13, 2010"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 18 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2010 
  61. "India vs. South Africa, Cape Town, Jan 2–6, 2011"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 6 جنوری 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جنوری 2011 
  62. "Statistics / Statsguru / SR Tendulkar / One-Day Internationals"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2017 
  63. "India vs. Australia, R. Premadasa Stadium, Colombo, 9 ستمبر 1995"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 22 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  64. "India vs. New Zealand, IPCL Sports Complex Ground, Vadodara, 28 اکتوبر 1994"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 31 جنوری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  65. "India vs. West Indies, Sawai Mansingh Stadium, Jaipur, 11 نومبر 1994"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 02 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  66. "India vs. Sri Lanka, Sharjah Cricket Association Stadium, Sharjah, 9 اپریل 1995"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 20 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  67. "India vs. Kenya, Barabati Stadium, Cuttack, 18 فروری 1996"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  68. "India vs. Sri Lanka, Feroz Shah Kotla, New Delhi, 2 مارچ 1996"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 11 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  69. "India vs. Pakistan, The Padang, Singapore, 5 اپریل 1996"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  70. "India vs. Pakistan, Sharjah Cricket Association Stadium, Sharjah, 15 اپریل 1996"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 02 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  71. "India vs. Sri Lanka, R. Premadasa Stadium, Colombo, 28 اگست 1996"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 11 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  72. "India vs. South Africa, Wankhede Stadium, Bombay, 14 دسمبر 1996"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  73. "India vs. Zimbabwe, Willowmoore Park, Benoni, 9 فروری 1997"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  74. "India vs. New Zealand, M. Chinnaswamy Stadium, Bangalore, 14 مئی 1997"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  75. "India vs. Australia, Green Park Stadium, Kanpur, 7 اپریل 1998"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  76. "India vs. Australia, Sharjah Cricket Association Stadium, Sharjah,22 اپریل 1998"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 10 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  77. "India vs. Australia, Sharjah Cricket Association Stadium, Sharjah, 24 اپریل 1998"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 10 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  78. "India vs. Kenya, Eden Gardens, Kolkata, 31 مئی 1998"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 30 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  79. "India vs. Sri Lanka, R. Premadasa Stadium, Colombo, 7 جولائی 1998"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 11 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  80. "India vs. Zimbabwe, Queens Sports Club, Bulawayo, 26 ستمبر 1998"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 02 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  81. "India vs. Bangladesh, Bangabandhu Stadium, Dhaka, 28 اکتوبر 1998"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  82. "India vs. Zimbabwe, Sharjah Cricket Association Stadium, Sharjah, 8 نومبر 1998"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 06 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  83. "India vs. Zimbabwe, Sharjah Cricket Association Stadium, Sharjah, 13 نومبر 1998"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 02 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  84. "India vs. Kenya, County Cricket Ground, Bristol, 23 مئی 1999"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 02 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  85. "India vs. Sri Lanka, Sinhalese Sports Club, Colombo, 29 اگست 1999"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 11 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  86. "India vs. New Zealand, Lal Bahadur Shastri Stadium, Hyderabad, 8 نومبر 1999"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 22 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  87. "India vs. South Africa, IPCL Sports Complex Ground, Vadodara, 17 مارچ 2000"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 06 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  88. "India vs. South Africa, Sharjah Cricket Association Stadium, Sharjah, 20 اکتوبر 2000"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 13 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  89. "India vs. Zimbabwe, Barkatullah Khan Stadium, Jodhpur, 8 دسمبر 2000"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 02 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  90. "India vs. Australia, Nehru Stadium, Indore, 31 مارچ 2001"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 13 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  91. "India vs. West Indies, Harare Sports Club, Harare, 4 جولائی 2001"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  92. "India vs. South Africa, New Wanderers Stadium, Johannesburg, 5 اکتوبر 2001"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  93. "India vs. Kenya, Boland Park, Paarl, 24 اکتوبر 2001"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 30 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  94. "India vs. England, Riverside Ground, Chester-le-Street, 4 جولائی 2002"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 20 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  95. "India vs. Sri Lanka, County Cricket Ground, Bristol, 11 جولائی 2002"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 13 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  96. "India vs. Namibia, City Oval, Pietermaritzburg, 23 فروری 2003"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 02 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  97. "India vs. Australia, Roop Singh Stadium, Gwalior, 26 اکتوبر 2003"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  98. "India vs. New Zealand, Lal Bahadur Shastri Stadium, Hyderabad, 15 نومبر 2003"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  99. "India vs. Pakistan, Rawalpindi Cricket Stadium, Rawalpindi, 16 مارچ 2004"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  100. "India vs. Pakistan, Sardar Patel Stadium, Motera, 12 اپریل 2005"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 22 مارچ 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  101. "India vs. Pakistan, Arbab Niaz Stadium, Peshawar, 6 فروری 2006"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 02 اپریل 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  102. "India vs. West Indies, Kinrara Academy Oval, Kuala Lumpur, 14 ستمبر 2006"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  103. "India vs. West Indies, IPCL Sports Complex Ground, Vadodara, 31 جنوری 2007"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 01 فروری 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  104. "India vs. Australia, Sydney Cricket Ground, Australia, 2 مارچ 2008"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 23 مئی 2008 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 فروری 2008 
  105. "India vs. New Zealand, AMI Stadium, Christchurch, 8 اپریل 2009"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 9 مارچ 2009 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 مارچ 2009 
  106. "India vs. Sri Lanka, R. Premadasa Stadium, Colombo, 15 ستمبر 2009"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 ستمبر 2009 
  107. "India vs. Australia, Rajiv Gandhi International Stadium, Hyderabad, 5 نومبر 2009"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 25 فروری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2010 
  108. "India vs. South Africa, Roop Singh Stadium, 24 فروری 2010"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 24 فروری 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 فروری 2010 
  109. "India v England, M. Chinnaswamy Stadium, Bangalore, 27 فروری 2011"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ 28 فروری 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2011 
  110. "India v South Africa, VCA Stadium, Nagpur, 12 مارچ 2011"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2012 
  111. "Asia Cup, 4th Match: Bangladesh v India at Dhaka, Mar 16, 2012"