مالک بن مسعود

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مالک بن مسعود
معلومات شخصیت

مالک بن مسعود انصاری غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصار صحابی ہیں۔
ان کا نسب مالك بن مسعود بن البدن بن عامر بن عوف بن حارثہ بن عمرو بن الخزرج ابن ساعدة الأنصاري الخزرجي اورالساعدي یہ صحابی ابو اسید ساعدی کے چچا زاد بھائی تھے بدر اور احد کے غزوات میں شامل رہے اس پر سب متفق ہیں اسے تینوں (ابن مندہ ابو نعیم ابن عبد البر) نے روایت کیا ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد8صفحہ 104 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور