سفیان بن نسر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سفیان بن نسر
معلومات شخصیت

سفیان بن نسر غزوہ بدر و غزوہ احد میں شامل قبیلہ خزرج کے انصاریصحابی ہیں۔

نام و نسب[ترمیم]

سفيان بن نسر بن عمرو بن الحارث بن كعب بن زيد بن الحارث بن الخزرج ہیں بعض نے نسر کی بجائے بشر اور بشیر بھی لکھا ہے ابن ماکولا نے لکھا کہ صحیح نسر ہے اور یہ انصاری نہیں بلکہ انصار کے حلیف ہیں [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد4صفحہ 942 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور