ثابت بن ثعلبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ثابت بن ثعلبہ
معلومات شخصیت

ثابت بن ثعلبہ الجذع انصاری غزوہ بدر اور دوسرے غزوات میں شریک رہے ۔

نسب[ترمیم]

پورا نام ثابت بن ثعلبہ بن زيد بن الحارث بن حرام ابن كعب بن غنم بن كعب بن سلمہ الانصاری ہے۔

غزوات[ترمیم]

یہ بیعت عقبہ ثانیہ غزووہ بدر غزوہ احد اور غزوہ خندق میں شامل تھے ان کا تعلق بنو النبیت اور پھر بنو عبد الشہل تھا ۔

شہادت[ترمیم]

ان اکی شہادت غزوہ طائف ()میں ہوئی۔[1][2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. الاستيعاب فی معرفة الاصحاب ،مؤلف ابو عمر يوسف النمری القرطبی ناشر: دار الجيل، بيروت
  2. اصحاب بدر،صفحہ 135،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور