رافع بن یزید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رافع بن یزید
معلومات شخصیت

رافع بن یزید غزوہ بدر میں شریک قبیلہ اوس کے انصار صحابی ہیں۔
ان کا نسب رافع بن يزيد بن كرز بن سكن بن زعوراء بن عبد الأشهل، الأنصاري الأوسي الأشهلي ہے یہ غزوہ بدرمیں سعید بن زید کے اونٹ پر سوار ہوکرشریک ہوئے اور غزوہ احد میں شہید ہوئے بعض نے رافع بن زید کے نام سے بھی لکھا ہے۔ [1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد3صفحہ 739 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور