سلیم بن ملحان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلیم بن ملحان
معلومات شخصیت

سلیم بن ملحان غزوہ بدر میں شریک قبیلہ خزرج کے انصارصحابی ہیں۔

نام ونسب[ترمیم]

سلسلہ نسب یہ ہے، سلیم بن مالک (ملحان) بن خالد بن زید بن حرام بن جندب بن عامر، بن غنم بن عدی بن نجار بن ثعلبہ بن عمرو بن خزرج، ام سلیم ام حرام کے بھائی تھے،جو آنحضرتﷺ کی خالہ اورانس بن مالک صحابی مشہور کی والدہ ماجدہ تھیں۔

اسلام[ترمیم]

بنو نجار،صدائے اسلام پر لبیک کہنے میں تمام انصار کے پیش پیش رہے تھے ام سلیم اور کی وجہ سے خاندان عدی اسلام کے نام سے آشنا ہو چکا تھا، اس لیے بھائی نے بھی قبول اسلام میں سبقت کی۔

غزوات اور وفات[ترمیم]

غزوہ بدر اوراحد کے معرکوں میںاپنے بھائی حرام بن ملحان کے ساتھ، سریہ بئر معونہ میں جو احد کے بعد ہوا تھا ان میں دونوں بھائی شہید ہوئے تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اسد الغابہ جلد4صفحہ 973 مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور