سیدپور، اسلام آباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(صیدپور، اسلام آباد سے رجوع مکرر)
سیدپور، اسلام آباد
ملک پاکستان
اسلام آباداسلام آباد
بلندی620 میل (2,030 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

سیدپور، اسلام آباد (انگریزی: Saidpur, Islamabad) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو اسلام آباد میں واقع ہے۔[1] یہ اسلام آباد کی یونین کونسل نمبر ایک ہے نئی حلقہ بندی 2022ء کے مطابق اس میں فیصل مسجد ای سیون سیدپور، گوکینہ اور تلہاڑ شامل ہیں[2] فیض آباد سے شمال کی طرف مارگلہ پہاڑ کے دامن سے منسلک بارہ کلومیٹر کے فاصلے پر قصبہ سید پور ہے راولپنڈی بنی سے شمال کو جانے والی سیدپورروڈ دور انگریز سے موجود تھی 1960ء میں اسلام آباد کے لیے زمینیں حاصل کر لی گئیں مگر لوگ ابھی بھی رہ رہے ہیں اور پرانے مالک گکھڑ دور میں دھنیال یہاں نجف پور اور بخشاہی سے آئے تھے اور مزارع تھے۔ [3]

تفصیلات[ترمیم]

سیدپور، اسلام آباد کی مجموعی آبادی 620 میٹر سطح دریا سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Saidpur, Islamabad" 
  2. روزنامہ جنگ 27 اگست 2022ٰء
  3. تاریخ قبیلہ دھنیال، پروفیسر راجا حق نواز دھنیال، صفحہ 198