ناصرالدین خاکوانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ناصرالدین خاکوانی
معلومات شخصیت
پیدائش ستمبر1942ء (81 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملتان  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
صدر نشین (9th )   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
اگست 2021 
در عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت 
عبدالرزاق اسکندر 
 
عملی زندگی
مادر علمی ایچی سن کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ عالم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت  ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حضرت مولانا پیر حافظ ناصرالدین خان خاکوانی ایک پاکستانی اسلامی اسکالر اور عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے موجودہ امیر مرکزیہ ہیں۔[1] خاکوانی نائب امیر کے طور مولانا خواجہ عزیز احمد کے ساتھ بھی خدمات انجام دے چکے ہیں ، عبدالرزاق اسکندر کی وفات کے بعد انھیں اگست 2021 میں امیر مقرر کیا گیا۔[2]

یہ بھی دیکھں[ترمیم]

مولانا خواجہ عزیز احمد

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "عقیدہ ختم نبوت دین کی اساس اور بنیاد ہے، مولانا حافظ ناصرالدین"۔ jang.com.pk۔ 16 August 2016۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جولا‎ئی 2020 
  2. "مذہبی رہنماؤں کی ناصر الدین خاکوانی کو امیر منتخب ہونے پرمبارکباد"۔ Daily Pakistan۔ 10 اگست، 2021