رباب ہاشم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رباب ہاشم
معلومات شخصیت
پیدائش اکتوبر1992ء (31 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پھالیہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنس آرٹ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماڈل ،  ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

رباب ہاشم (ولادت: 28 نومبر 1992ء) پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہیں۔[1][2][3] انھوں نے ہم ٹی وی کی مشہور سیریز ضد میں رخی کا کردار ادا کیا ہے۔ رباب ہاشم پیا من بھائے، عنایہ تمہاری ہوئی، عشقاوے‎، منّت‎، مرزی، ایک تھی مثال، کم ظرف اور میرے محسن میں بھی اپنے مرکزی کرداروں کے لیے مشہور ہیں۔ رباب ہاشم نے اپنے اداکاری کے کیریئر کا آغاز 2012 میں ڈراما سیریل نہ کہو تم میرے نہیں‎ سے کیا تھا۔[4]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

رباب ہاشم 28 نومبر 1992ء کو پاکستان کے شہر کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے کراچی کے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (آئی بی ایم) سے بی بی اے (آنرز) کی تعلیم حاصل کی۔[1][2] رباب ہاشم نے نومبر 2020ء کو صہیب کے ساتھ شادی کر لی۔[4][5][6][7]

فلمو گرافی[ترمیم]

ٹیلی ویژن[ترمیم]

سال نام کردار نوٹ حوالہ
2012ء نہ کہو تم میرے نہیں‎ مایا
2014ء ضد رخی [8]
2014ء تم سے مل کے مائرہ [2]
2015ء پیا من بھائے منتاشا [2]
2015ء عنایہ تمہاری ہوئی عنایہ [2]
2015ء عشقاوے سفینہ [2]
2015ء میرے درد کی تجھے کیا خبر زارا [9]
2015ء ایک تھی مثال بشریٰ [2]
2016ء منچلی امبرین [2]
2016ء مرضی منال [10]
2016ء منّت منّت [11]
2017ء تمھارے ہیں زویا [2]
2017ء امانت تہذیب
2017ء محبت خواب صفر نیلم [3]
2017ء میں ماں نہیں بننا چاہتی ایمان [3]
2018ء–2019ء عشق نہ کریو کوئی فریحہ [12]
2019ء کم ظرف فوزیہ [13]
میرے محسن سوہا [14]
2020ء-تاحال قرار فریحہ [15]

مختصر فلمیں[ترمیم]

سال فلم کردار نوٹ
2016ء ہنی بمقابلہ منی جیو ٹی وی
2017ء لوجی لوو ہو گیا ایکسپریس انٹرٹینمینٹ
2017ء سائیان موٹر والے ستارا اے آر وائی ڈیجیٹل
2019ء عنایہ مریم ویب سیریز[16]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب "Rabab Hashim Spreading Her Wings | Cover Story - MAG THE WEEKLY" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2018 
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح Fatima Zakir۔ "Watch out for the 'Show Queens'"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2018 
  3. ^ ا ب پ "Rabab Hashim to play a pivotal role in Wajahat's web series"۔ دی نیشن (پاکستان) (بزبان انگریزی)۔ 2018-10-30۔ 31 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2018 
  4. ^ ا ب "Rabab Hashim all set to tie the knot" 
  5. "Rabab Hashim looks stunning in all-yellow outfit at her pre-wedding event" 
  6. "Rabab Hashim looks stunning in her mayoun event" 
  7. "Rabab Hashim stuns in beautiful blue outfit" [مردہ ربط]
  8. Sadaf Siddique (2015-02-26)۔ "'Zid' review: Engrossing – warts and all"۔ DAWN (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2018 
  9. "Mere Dard Ki Tujhe Kya Khabar (میرے درد کی تجھے کیا خبر) on ARY Digital" (بزبان انگریزی)۔ 2015-04-11۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 نومبر 2018 
  10. NewsBytes۔ "Junaid Khan to play a struggling musician in Marzi"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2018 
  11. Web Desk (2016-11-20)۔ "Mega drama serial 'Mannat' starts on Geo TV"۔ دی نیوز (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 جولا‎ئی 2018 
  12. "Tale of love, obsession 'Ishq Na Kariyo Koi' to air tonight | The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2018-10-14۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 نومبر 2018 
  13. "Rabab to make a comeback with ‘Kam Zarf’"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2019-01-08۔ 19 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2019 
  14. "Rabab's newest drama serial 'Mere Mohsin' to air from Wednesday"۔ Daily Times (بزبان انگریزی)۔ 2019-06-15۔ 16 جون 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2019 
  15. "Rabab Hashim to star alongside Muneeb Butt in 'Qarrar'"۔ WWW.Samaa.TV (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ March 2, 2021 
  16. "Rabab Hashim to play a pivotal role in Wajahat’s web series"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2018-10-30۔ 12 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2019