کمیتی ارتکاز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کمیتی ارتکاز (انگریزی: mass concentration) کسی آمیزے میں کیمیاوی اجزاء کی کیمت کو اس کے کل حجم پر تقسیم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے۔

جہاں کمیتی ارتکاز، کیمیاوی اجزاء کی کمیت اور آمیزے کا حجم ہے۔


خالص کیمیائی شے کے لیے کمیتی ارتکاز اس کی کثافت کے برابر ہوتی ہے۔ پس کسی آمیزے کے کیمیائی اجزاء کے کیمیائی ارتکاز سے مراد آمیزے میں اس کیمیائی اجزاء کی کثافت ہے۔ کمیتی ارتکاز کثافت کے استعمال کی وضاحت کرتا ہے۔ کثافت کے لیے یونانی حرف استعمال ہوتا ہے۔