برقی کیمیاء

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

برقی کیمیا (انگریزی: Electrochemistry) ، طبیعی کیمیاء کی ایک شاخ ہے جس میں برق (بحیثیت قابلِ پیمائش اور مقداری مظہر کے) اور قابلِ شناخت کیمیائی تغیر (chemical change) کے درمیان تعلق کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ خواہ برق کو کسی خاص کیمیائی تبدیلی کا نتیجہ تصور کیا جائے یا اس کے برعکس۔

کیمیا کی وہ شاخ جس میں کیمیائی توانائی کو برقی توانائی یا برقی توانائی کو کیمیائی توانائی میں تبدیل کیا جائے برقی کیمیا کہلاتی ہے۔

کیمیا کی وہ شاخ جس میں کیمیائی مظہر اور برقی مظہر کے درمیان تعلق کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔