کیمیائی توانائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

کسی کیمیائی شے کی کیمیائی توانائی (انگریزی: chemical energy) اس کی وہ قابلیت ہے جو اسے کیمیائی تعامل کے ذریعے ایک کیمیائی شے سے دوسری کیمیائی شے میں تبدیل کر دیتی ہے۔ کیمیائی بند توٹنے اور بننے میں توانائی کا دخل ہے۔ جو یا تو کیمیائی نظام میں جزب ہوتی ہے یا اس سے خارج ہوتی ہے۔