سیف الدولہ حمدانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سیف الدولہ حمدانی
 

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش 22 جون 916ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 9 فروری 967ء (51 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
حلب   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت دولت عباسیہ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اہل تشیع [1]  ویکی ڈیٹا پر (P140) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سعد الدولہ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان دولت حمدانیہ   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ عسکری قائد ،  شاعر ،  سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات

علی بن ابو الہیجاء عبد اللہ بن حمدان بن حارث تغلبی‎ المعروف سیف الدولہ امارت حلب کا بانی تھا۔ اس کی امارت میں زیادہ تر شمالی شام اور مغربی جزیرہ کے حصے شامل تھے۔ وہ حسن بن عبد اللہ بن حمدان (المعروف ناصر الدولہ) کا بھائی تھا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مصنف: فارابی — صفحہ: 9 — ISBN 978-2-02-048161-8
  2. Ayyıldız, Esat (2020), "el-Mutenebbî’nin Seyfüddevle’ye Methiyeleri (Seyfiyyât)", BEÜ İlahiyat Fakültesi Dergisi , 7 (2) , 497-518 . DOI: 10.33460/beuifd.810283