مندرجات کا رخ کریں

ایرانی فارسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایرانی فارسی
پارسی/فارسی
تلفظ[fɒːɾˈsiː]
مقامی ایران (فارس)
علاقہمغربی ایشیا
مقامی متکلمین
8 کروڑ (2015)e18
لہجےاراک
بندر عباس
باصری
اصفہان
کربلا
کاشان
کرمان
مشہد
قزوین
شیراز
تہرانی
یزد
فارسی-عربی حروف تہجی
رسمی حیثیت
دفتری زبان
ایران
منظم ازاکادمی فارسی زبان و ادب
زبان رموز
آیزو 639-3pes
گلوٹولاگwest2369[1]
اس مضمون میں بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی صوتی علامات شامل ہیں۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو یونیکوڈ حروف کی بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔ بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ کی علامات پر ایک تعارفی ہدایت کے لیے معاونت:با ابجدیہ ملاحظہ فرمائیں۔

ایرانی فارسی یا مغربی فارسی فارسی زبان کا سب سے زیادہ بولا جانے والا لہجہ ہے۔یہ مقامی طور پر فارسی یا پارسی کہلاتا ہے۔[2] یہ سرکاری طور پر ایران میں اور خلیج فارس کی ریاستوں اور عراق کی کئی اقلیتوں میں بولی جاتی ہے۔[2] یہ دری(افغانی فارسی) اور تاجیکی(تاجیکی فارسی) سے قابلِ‌فہم ہے۔

حوالہ‌جات

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ہرالڈ ہیمر اسٹورم، رابرٹ فورکل، مارٹن ہاسپلمتھ، مدیران (2017ء)۔ "ایرانی فارسی"۔ گلوٹولاگ 3.0۔ یئنا، جرمنی: میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ فار دی سائنس آف ہیومین ہسٹری 
  2. ^ ا ب "Persian"۔ جامعہ کیمبرج۔ 18 ستمبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جولا‎ئی 2013