جامع قعریہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
جامع قعریہ

جامع مسجد قعریہ استنبول کی مسجد ہے، سابقہ نام خورا گرجا گھر (انگریزی: Chora Church / Church of the Holy Saviour in Chora) قسطنطنیہ (موجودہ استنبول) میں قرون وسطی کا ایک بازنطینی یونانی راسخ الاعتقاد گرجا گھر تھا جسے عثمانی دور میں مسجد بنا دیا گیا ۔

کمال اتاترک کی سیکولر حکومت نے اسے عجائب گھر میں تبدیل کر دیا۔[1]

اگست 2020ء میں اسے دوبارہ مسجد کی حیثیت سے بحال کر دیا گیا۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Ousterhout 1988.
  2. "Turkey converts Kariye Museum into mosque"۔ Hürriyet Daily News website۔ 21 August 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اگست 2020