رفتار پیما

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ایک سادہ رفتار پیما

رفتار پیما (فارسی سے رفتار یعنی حرکت؛ پیما یعنی ناپنے والا۔ انگریزی: Speedometer) ایک ایسی اختراع کو کہاجاتا ہے جو گاڑی کی رفتار کی پیمائش کرتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]