عبدالحبیب یوسف مارفانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
عبدالحبیب یوسف مارفانی
معلومات شخصیت

عبدالحبیب یوسف مارفانی (انگریزی: Abdul Habeeb Yusuf Marfani) دھوراجی کے تاجر تھے جو ہندستانی ریاست گجرات کے علاقے سوراشٹر میں واقع ایک قصبہ ہے۔[1][2][3]

نیتا جی سبھاش چندر بوس کی آزاد ہند فوج (آئی این سی) کی مدد کے لیے ایک کروڑ روپئے کی دولت ہندوستانی قومی فوج کو دیا تھا۔[1] عطیہ دینے والے پہلے شخص تھے۔[2][3] انھوں نے تقریبا 1 کروڑ روپے ہندوستانی قومی فوج کو دیے تھے۔[1][2][3]

آزاد ہند فوج یا انڈین نیشنل آرمی دوسری جنگِ عظیم کے دوران تشکیل پائی۔ سبھاش چندر بوس اس کے بانیوں میں سے تھے۔

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ Kingshuk Nag (2015-11-18)۔ Netaji: Living Dangerously (بزبان انگریزی)۔ AuthorsUpFront | Paranjoy۔ ISBN 978-93-84439-70-5 
  2. ^ ا ب پ "Gujarati Muslim who gave one crore to Netaji"۔ milligazette.com 
  3. ^ ا ب پ "Gujarati Muslim gave Rs 1 crore to Netaji"۔ ٹائمز آف انڈیا