غزالہ شاہین
غزالہ شاہین | |
---|---|
پنجاب صوبائی اسمبلی کی رکن | |
مدت منصب 29 مئی 2013ء – 31 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 1 فروری 1981ء (43 سال) ہارون آباد، بہاولنگر |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ (ض) |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
غزالہ شاہین (ولادت: 1 فروری 1981ء) پاکستانی سیاستدان ہیں جو مئی 2013ء سے مئی 2018ء تک پنجاب صوبائی اسمبلی کی ممبر رہیں۔[1] وہ چوہدری غلام مرتضیٰ کی کزن ہیں، جو 2002ء سے 2007ء تک اور پھر مئی 2013ء سے مئیء 2018 تک پنجاب صوبائی اسمبلی کی ممبر تھے۔[2][3][4][5]
ابتدائی زندگی اور تعلیم[ترمیم]
غزالہ شاہین 1 فروری 1981ء کو پاکستان کے صوبے پنجاب شہر ہارون آباد، بہاولنگر میں پیدا ہوئیں۔ انھوں نے انٹرمیڈیٹ تک کی تعلیم مکمل کی ہے۔[1]
سیاسی زندگی[ترمیم]
غزالہ شاہین 2013ء کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ض) کی امیدوار کے طور پر پنجاب صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوگئیں۔[6][7]
ذاتی زندگی[ترمیم]
غزالہ شاہین شادی شدہ ہیں۔ ان کے شوہر محمد اعظم ہیں۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
- ^ ا ب پ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018
- ↑ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 20 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جنوری 2018
- ↑ "2008 election result" (PDF)۔ ECP۔ 05 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2018
- ↑ "2013 election result" (PDF)۔ ECP۔ 26 مئی 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولائی 2018
- ↑ "2002 election result" (PDF)۔ ECP۔ 26 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 مارچ 2018
- ↑ "2013 election women seat notification" (PDF)۔ ECP۔ 27 جنوری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018
- ↑ "Punjab assembly's 341 members take oath"۔ www.geo.tv۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018