ہفت روزہ اہل حدیث (اخبار)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہفت روزہ اہل حدیث (اخبار)
بانیثناء اللہ امرتسری
زباناردو
اختتام03 اگست 1947ء
صدر دفترامرتسر


ہفت روزہ اہل حدیث ایک اخبار تھا۔ یہ اخبار امرتسر سے شائع ہوتا تھا۔ اس اخبار کو مولانا ثناء اللہ نے 13 نومبر 1903ء کو جاری کیا اور یہ اخبار مسسل چوالیس سال تک باقاعدہ جاری رہا۔ اخبار کا آخری شمارہ 03 اگست 1947ء کو شائع ہوا۔ اخبار نے اسلام کی اشاعات اور اردن باطلہ کی تردید میں نمایاں خدمات سر انجام دیا۔[1][2][3] یہ ہفت روزہ اخبار ہر جمعہ کو شائع ہوتا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. سید محبوب رضوی۔ "مولانا ابوالوفا ثناء اللہ امرتسری"۔ تاریخ دار العلوم دیوبند (جلد 2) (بزبان انگریزی)۔ ترجمہ بقلم پروفیسر مرتض حسین ایف قریشی (1981 ایڈیشن)۔ ادرہ احتمام، دار العلوم دیوبند۔ صفحہ: 45-46 
  2. شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری، اربعین ثنائی، صفحہ 11-18
  3. شیخ الاسلام مولانا ثناء اللہ امرتسری کا سفرنامہ حجاز، از مولانا سعید احمد چنیوٹی، ص 10 تا 20