عاشق (1962ء کی فلم)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(عاشق ( 1962 کی فلم) سے رجوع مکرر)
عاشق
ہدایت کارہریشیکش مکھر جی
پروڈیوسروی کے دوبے
ستارےراج کپور
نندا
پدمنیi
موسیقیشنکر جے کشن
شیلندرا (نغمہ نگار)
حسرت جے پوری (بول)
تاریخ نمائش
1962
ملکبھارت
زبانہندی

عاشق 1962ء کی ایک ہندی فلم ہے جس کی ہدایت کاری ہریشکیش مکھرجی نے کی تھی ۔ فلم میں راج کپور، نندا، پدمنی، کیشو مکرجی اور لیلا چٹنیس نے اہم کردار ادا کیے تھے۔ فلم کی موسیقی شنکر جے کشن نے ترتیب دی تھی۔

ستارے[ترمیم]

نغمات[ترمیم]

# عنوان گلوکار
1 "یہ تو کہو ہو تم" مکیش
2 "تم جو ہمارے میت نہ ہوتے" مکیش
3 "مہتاب تیرا چہرہ" مکیش ، لتا منگیشکر
4 "میں عاشق ہوں بہاروں کا" مکیش
5 "جھنن جھن جھنکے اپنی پائل" لتا منگیشکر
6 "لو آئی ملن کی رات" لتا منگیشکر
7 "او شمع مجھے پھونک دے" مکیش ، لتا منگیشکر
8 "تم آج میرے سنگ ہنس لو" مکیش

بیرونی روابط[ترمیم]