جاذب اسلام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

شاعر

یکم جون 1982ء کو نجمان کے ہاں کیچ ضلع تربت بلوچستان میں پیدا ہوئے۔اور ابتدائی تعلیم وہی سے حاصل کی۔ایم اے اردو تک تعلیم حاصل کی اور بلوچی و اردو میں شاعری کرتے ہیں ۔ ان کا پہلا شعری مجموعہ اردو کیف جاذب ہے جو اکتوبر 2011ء میں مںظر عام پر آیا تھا جبکہ بلوچی زبان کا پہلا شعری مجموعہ پدمتگیں ترمپاتی دسمبر 2014ء کو شائع ہوا آپ نے اردو شاعری میں معروف شاعر سید معین اختر نقوی سے اصلاح لی ہے جو ان دنوں تربت میں بحیثیت ڈویژنل انجینیر تعینات تھے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات

  1. سلسلہ پزیرائی۔اعتراف ادب ادبی دیوان بلوچستان (ادب) پاکستان