تحصیل بوستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل بوستان
ملک  پاکستان
صوبہ بلوچستان
ضلع ضلع پشین

تحصیل بوستان پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع پشین کی ایک تحصیل ہے۔ سطح سمندر سے بلندی 1593 میٹر (5229 فٹ) ہے۔ اہم شہر بوستان ہے۔ اس کا نام افغان۔ انگریز جنگوں(ء 1839-ء1842) کے ایک جنگجو بوستان کے نام پر ہے۔ یہ کوئٹہ، ژوب اور چمن کو ریل کے ذریعے ایک جنکشن سے ملاتا ہے۔