فخر عالم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فخر عالم
معلومات شخصیت
پیدائش 19 جنوری 1976ء (48 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اسلام آباد  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ اداکار  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فخر عالم پاکستان سے تعلق رکھنے و الے گلوکار، ٹیلی وژن میزبان اور مہم جو ہیں۔[1]

مشن پرواز[ترمیم]

فخرعالم کا مشن پرواز مکمل ہو گیا، جس کے بعد وہ تنہا جہاز پر دنیا کا چکر لگانے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ دنیا کا چکر لگانے کے مشن پر نکلے فخر عالم کا سفر مکمل ہو گیا۔ فخر عالم تنہا جہاز پر دنیا کا چکر لگانے والے پہلے پاکستانی بن گئے، انھوں نے اپنے سفر کا آغاز 10 اکتوبر 2018ء کو امریکی ریاست فلوریڈا سے شروع کیا تھا اور 24 روز میں سنگل انجن جہاز میں دنیا کا چکر لگا کر واپس فلوریڈا پہنچ گئے، اپنے سفر کے دوران میں انھوں نے 22 مقامات پر رکے۔[2]

مشن پرواز‘ پر دستاویزی فلم کے بعد پاکستانی اداکار و گلوکار فخر عالم نے اپنے تاریخی سفر کی کہانی کتاب کے ذریعے بھی شائع کی۔[3]

ڈسکوگرافی[ترمیم]

البم[ترمیم]

  • ملنگ (1997)
  • فالام کنکنش (2001)
  • اب تک (2004) میں گانا اکھ وی لڑانی ہے
  • B3 (2012)

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Prathibha Joy (16 جنوری 2017)۔ "I'm doing good cinema: Manjari Fadnis"۔ Indiatimes۔ 18 اپریل 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مارچ 2017 
  2. "Fakhre Alam becomes the first Pakistani to circumnavigate the globe solo"۔ images.dawn.com۔ 4 نومبر 2018 
  3. https://urdu.geo.tv/latest/207771

بیرونی روابط[ترمیم]