ابو اسحاق شیرازی
ابو اسحاق شیرازی أبو إسحاق الشيرازي | |
---|---|
لقب | شیخ الاسلام[1] |
ذاتی | |
پیدائش | 393 ہجری = 1003 عیسوی۔ |
وفات | 476 ہجری = 1083 عیسوی۔ |
مذہب | اسلام |
نسلیت | فارسی |
دور | اسلامی عہد زریں |
فرقہ | سنی |
فقہی مسلک | شافعی |
معتقدات | اشعری |
بنیادی دلچسپی | فقہ (اسلامی قانون)، اصول فقہ، اصول دین، 'عقیدہ، توحید، علم کلام (اسلامی الہیات)، علم حدیث |
قابل ذکر کام | Al-Ishara ila Madhhab Ahl al-Haqq |
مرتبہ | |
جانشین | ابو سعد المتولی |
شاگرد | |
مؤثر
| |
ابو اسحاق شیرازی (عربی: أبو إسحاق الشيرازي) ایک ممتاز شافعی – اشعری عالم، مناظر اور مدرسہ نظامیہ، بغداد میں سب سے پہلے استاد تھے۔ جو ان ہی کے اعزاز میں، سلجوقی سلطنت کے وزیر نظام الملک طوسی نے تعمیر کیا تھا۔