ماروی کا کنواں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ماروی کا کنواں (انگریزی: Well of Marvi) سندھ کی لوک کہانی یا داستان عمر ماروی کے کردار ماروی سے منسوب ہے جو حب الوطنی کی علامت ہے۔ کنواں صحرائے تھر میں سندھ پاکستان کے ضلع تھرپارکر کی تحصیل نگر پارکر میں ہے۔ کنوے کے قریب گائوں بھالوا کہلاتا ہے جو ماروی سے منسوب ہے۔[1] مگر اب تک تاریخی طور پر صادر نہیں کیا گیا کہ ماروی کا اصل گائوں کہاں اور کونسا تھا۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]