ملک عدنان حیات نون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ملک عدنان حیات نون
معلومات شخصیت
زوجہ طحٰیہ عدنان نون  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ملک عدنان حیات نون ایک پاکستانی سیاست دان اور کاروباری شخصیت ہیں جو نون پاکستان کے شیئر ہولڈر ہیں، عدنان خان کا تعلق نون خاندان سے ہے، اس کی بیگم طحیہ نون بھی سیاست دان ہیں، خود عدنان نون اس سے قبل ایک بار قومی اسمبلی پاکستان کے رکن رہ چکے ہیں۔

اولاد[ترمیم]

  • ملک تیمور حیات نون
  • سیف اللہ عدنان حیات نون

حوالہ جات[ترمیم]