ہادی اشترک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ہادی اشترک 2018ء ایشیائی کھیلوں میں اپنی ٹیم کے ساتھ، درمیان میں
ذاتی معلومات
قومیتایران
پیدائش (1992-06-29) 29 جون 1992 (age 31)
گرگان، ایران
کھیل
ملکایران
کھیلکبڈی
پوزیشنآل راؤنڈر
لیگپرو کبڈی لیگ
کلبتیلگو ٹائٹنس
پٹنہ پائریٹس
یو ممبا
ٹیمایران قومی کبڈی ٹیم

ہادی اشترک (فارسی: هادی اشترک‎، پیدائش 29 جون 1992ء) ایک ایرانی کبڈی کھلاڑی ہے جو ایران قومی کبڈی ٹیم کی طرف سے بین الاقوامی کبڈی مقابلوں میں شرکت کرتا ہے اور بھارتی کبڈی کلب پٹنہ پائریٹس کی طرف سے بھارتی پرو کبڈی لیگ میں بھی حصہ لیتا ہے۔[1][2] پرو کبڈی لیگ میں پچاس سے زیادہ پوائنٹس اسکور کرنے والا ایک بہترین آل راؤنڈر شمار کیا جاتا ہے۔[3]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Hadi Oshtorak | Asian Games 2018 Jakarta Palembang"۔ Asian Games 2018 Jakarta Palembang (بزبان انگریزی)۔ 25 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018 
  2. "Hadi Oshtorak"۔ m.sportskeeda.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2018 
  3. "Hadi Oshtorak profile – Age, Raid Points, Tackles, Position, Team, Records, Profile – Pro Kabaddi"۔ VIVO Pro Kabaddi Website (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 ستمبر 2019