چنگا خون

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
چنگا خون
ہدایت کارامین ملک
پروڈیوسرسلیم ملک
منظر نویسامتیاز قریش
کہانیامتیاز قریش
ستارے
راویمیاں شفیق
موسیقینذیر علی
سنیماگرافیسید اکرام شاہ
ایڈیٹربی اے بکی
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارفامؤس ویڈیو (یوکے)
تاریخ نمائش
دورانیہ
138 منٹ
ملک پاکستان
زبانپنجابی

چنگا خون (انگریزی: Changa Khoon) اس فلم کا اصل نام غیرت نچدی وِچ بازار تھا ، لیکن پاکستان کے سنسر بورڈ نے اس کی اجازت نہیں دی۔ پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 14 جولائی، 1972ء كو ہوئى یہ میوزیکل ڈراما کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار امین ملک ہیں۔ جبکہ فلم ساز سلیم ملک تھے۔[1]اس فلم کی موسیقی نذیر علی نے نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر خواجہ پرویز نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں مالا، نسیم بیگم، تصور خانم، آئرین پروین اور رجب علی نے گیت گائے۔

کاسٹ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. حجرہ شاہ مقیم عاشق علی (13 اکتوبر 2020ء)۔ "«پاکستانی پنجابی فلم چنگا خون کا اوریجنل پوسٹر دستیاب ہے»"۔ دیسی مووئیز ویب میں۔ محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020 

بیرونی رابطہ[ترمیم]