سپر پاور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سپرپاور
Original titleSuper Power
ہدایت کارشوکت راز
خالد ملک (معاون)
مقصود احمد (معاون)
پروڈیوسرملک قمر دین
ارشد ملک (معاون)
افضل ملک (معاون)
امجد ملک (معاون)
اشرف ملک (معاون)
تحریرمحمد کمال پاشا
منظر نویسسعید ساحلی
کہانیمظہر انجم
بشیر کمال
ستارےسجاد، طافو اور خواجہ رشید
راویچوہدری غلام محمد
موسیقیطافو
سنیماگرافیسجاد رضوی
ایڈیٹرایم الیاس، اعظم اعجاز
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کارجدون ویڈیو (انٹرنشیل )
تاریخ نمائش
دورانیہ
130 منٹ
ملک پاکستان
زبانپنجابی

سپر پاور (انگریزی: Super Power) پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 22 فروری، 1991ء كو ہوئى یہ ہنگامہ خیز خیالی فلم کے بارے میں فلم کی تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار شوکت راز ہیں۔ اور فلم ساز ملک قمر دین تھے۔[1]اس فلم کی موسیقی سجاد، طافو اور خواجہ رشید نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر خواجہ پرویز اور ساحل فرانی نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نور جہاں، ترنم ناز ، مہناز اور افشاں نے گیت گائے۔

کاسٹ[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. حجرہ شاہ مقیم عاشق علی (11 اکتوبر 2020ء)۔ "«پاکستانی پنجابی فلم سپرپاور کا اوریجنل پوسٹر دستیاب ہے»"۔ دیسی مووئیز ویب میں۔ محمد اسماعیل (مرحوم) سائیکل والے حجرہ شاہ مقیم۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2020 

بیرونی رابطہ[ترمیم]