تمدن مجلش

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تمدن مجلش
ملک عوامی جمہوریہ بنگلہ دیش   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
صدر دفتر Moghbazar, ڈھاکہ, بنگلہ دیش
تاریخ تاسیس September 1, 1947
بانی ابو الکاشم   ویکی ڈیٹا پر (P112) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
باضابطہ ویب سائٹ Official website

بنگلہ دیش میں موجود ایک اسلامی ثقافتی ادارہ ہے جسے 1947 میں پرنسپل ابو الکاشم نے قائم کیا۔ یہ ان اداروں میں سے تھی جس نے بنگالی لسانی تحریک کا آغاز کیا۔