اینگریدا سیمونیت
اینگریدا سیمونیت | |
---|---|
(لیتوانیہ میں: Ingrida Šimonytė) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 15 نومبر 1974ء (50 سال)[1] ولنیس |
شہریت | سوویت اتحاد لتھووینیا |
عملی زندگی | |
پیشہ | ماہر معاشیات، سیاست دان، استاد جامعہ |
پیشہ ورانہ زبان | لیتھوانیائی زبان، انگریزی، پولش زبان[2]، روسی |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
درستی - ترمیم |
اینگریدا سیمونیت (انگریزی: Ingrida Šimonytė) (ولادت: 15 نومبر 1974ء) لتھووینیائی سیاست دان اور معاشیات دان ہیں جو لتھووینیا کی موجودہ وزیر اعظم ہیں، انھوں نے 25 نومبر 2020ء کو اقتدار سنبھالا تھا۔[3]
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- 1974ء کی پیدائشیں
- 15 نومبر کی پیدائشیں
- اکیسویں صدی کی لتھووینیائی خواتین سیاست دان
- اکیسویں صدی کے لتھووینیائی سیاست دان
- بقید حیات شخصیات
- خواتین سربراہ حکومت
- خواتین وزرائے اعظم
- خواتین وزرائے خزانہ
- لتھووینیا کے وزرائے اعظم
- لتھووینیا کے وزرائے خزانہ
- لتھووینیائی ماہرین معاشیات
- ولنیس کے سیاستدان
- اکیسویں صدی کے ماہرین معاشیات