رابعہ شاہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
رابعہ شاہ
ذاتی معلومات
پیدائش (1992-04-27) 27 اپریل 1992 (عمر 31 برس)
کراچی, سندھ, پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی آف بریک گیند باز
بین الاقوامی کرکٹ
پہلا ایک روزہ (کیپ 62)28 اپریل 2011  بمقابلہ  نیدرلینڈز
آخری ایک روزہ19 فروری 2017  بمقابلہ  بھارت
پہلا ٹی20 (کیپ 16)10 مئی 2010  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ٹی201 نومبر 2015  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
(2010/11-2012/13)زرعی ترقیاتی بینک
(2011)پی سی بی اوریولس
(2012)نائٹ ویمین
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 25 15
رنز بنائے 127 6
بیٹنگ اوسط 9.07 3.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 34 2
گیندیں کرائیں -
وکٹ
بولنگ اوسط
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ
کیچ/سٹمپ 11/3 0/8
ماخذ: ESPN Cricinfo، 2 فروری 2017

رابعہ شاہ (پیدائش: 27 اپریل 1992ء) ایک پاکستانی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہیں[1]۔ رابعہ نے 2010 میں بین الاقوامی کیریئر کا آغاز کیا اور پاکستان کی موجود خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ ہیں۔ رابعہ پاکستان کی طرف سے وکٹ کیپر بلے باز کے طور پر فرائض بھی انجام دیتی رہی ہیں[2]۔

بین الاقوامی کیرئیر[ترمیم]

رابعہ نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں کیریئر کا آغاز 2010ء میں نیوزی لینڈ کے خلاف کیا جبکہ ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں میں کیریئر کا آغاز 28 اپریل 2011ء کو نیدرلینڈز کے خلاف کیا اور چالیس بین الاقوامی مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی[3] ۔ 2015ء کے بعد رابعہ پاکستان وومین انٹرنیشنل ٹیم میں دوبارہ جگہ بنانے میں کامیاب نہیں ہو پائیں تاہم انھوں نے ابھی تک باقاعدہ طور پر بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان نہیں کیا۔

ڈومیسٹک کیریئر[ترمیم]

ڈومیسٹک کرکٹ میں رابعہ نے متعدد ٹیموں کی نمائندگی کی جن میں کراچی وومین، زرعی ترقیاتی بینک، کراچی اسکول انڈر-17، زیڈ ٹی بی ایل وومین، ساؤتھ زون وومین اور نائیٹ وومین کی ٹیمیں شامل ہیں۔


حوالہ جات[ترمیم]

  1. "خواتین عالمی کرکٹ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان"۔ Urdu VOA۔ 01 January 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  2. "پاکستانی خواتین کی ٹیم کامیاب، بنگلہ دیش کو 67 رنز سے شکست"۔ BBC URDU۔ 08 February 2017۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 نومبر 2020 
  3. "Rabiya Shah Profile"۔ Cricbuzz۔ 17 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 نومبر 2020 

[1] [2]

  1. ESPN
  2. پاکستان کرکٹ بورڈ