سلیمان شکوہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سلیمان شکوہ
(فارسی میں: سُلَیمان شِکوہ ‎ ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 مارچ 1635ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سلطان پور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات مئی1662ء (26–27 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گوالیار   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن گوالیار   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد دارا شکوہ   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ نادرہ بانو بیگم   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
خاندان مغل خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سلیمان شکوہ (انگریزی: Sulaiman Shikoh) (15 مارچ 1635ء - مئی 1662ء) ایک مغل شہزادہ اور ولی عہد شہزادہ دارا شکوہ کے سب سے بڑے صاحبزادے تھے۔ سلیمان شکوہ کو ان کے چچا شہنشاہ اورنگزیب عالمگیر کے حکم پر مئی 1662ء میں گوالیار قلعہ میں پھانسی دی گئی۔

حوالہ جات[ترمیم]