موڈرنا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
موڈرنا
Moderna, Inc.
سابقہ
ModeRNA Therapeutics
(2010–2018)
عوامی کمپنی
تجارت بطور
صنعتحیاتیاتی ٹیکنالوجی
قیامستمبر 2010؛ 13 برس قبل (2010-09)
بانی
صدر دفتر200 Technology Square
کیمبرج، میساچوسٹس، U.S.[1]
کلیدی افراد
مصنوعاتnone
آمدنیکم امریکی ڈالر60.20 million (2019)[4]
کم امریکی ڈالر−546 million (2019)[4]
کم امریکی ڈالر−514 million (2019)[4]
کل اثاثےIncrease امریکی ڈالر1.589 billion (2019)[4]
کل ایکوئٹیکم امریکی ڈالر1.174 billion (2019)[4]
ملازمین کی تعداد
830 (2019)[4]
ویب سائٹmodernatx.com

موڈرنا (انگریزی: Moderna) کیمبرج، میساچوسٹس میں قائم ایک حیاتیاتی ٹیکنالوجی کمپنی ہے اس کی توجہ ادویہ کی دریافت، ادویہ کی بہتری اور ویکسین ٹیکنالوجی پر مرکوز ہے۔

دسمبر 2020ء تک موڈرنا کی مالیت 60 بلین امریکی ڈالر تھی جبکہ اس کی کسی بھی دوا کو منظور نہیں کیا گیا تھا۔ اس کی کووڈ-١٩ ویکسین کو ہنگامی استعمال کی اجازت کے لیے پیش کیا گیا ہے۔ [5]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Key Facts"۔ Moderna۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 مئی 2020 
  2. Kyle Alspach (22 مئی, 2013)۔ "Moderna CEO Bancel joins Flagship Ventures as senior partner"۔ Boston Business Journal (Blog)۔ American City Business Journals۔ جنوری 31, 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ مارچ 12, 2020 
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث "Financial Review – Moderna and Subsidiary Companies"۔ Moderna۔ 2019۔ 12 اپریل 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2020 
  4. Robert Kuznia، Katie Polglase، Gianluca Mezzofiore (1 May 2020)۔ "In quest for vaccine, US makes 'big bet' on company with unproven technology"۔ CNN Investigates۔ 16 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 مئی 2020