اتاگا خان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اتاگا خان
معلومات شخصیت
تاریخ وفات 16 مئی 1562ء   ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شمس الدین محمد اتگاہ خان (اتاگا خان) (انگریزی: Ataga Khan) (وفات: 15 مئی 1562ء) اکبر کے دربار میں اہم عہدوں پر فائز تھے، وہ سیاست دان اور وکیل تھے، انھیں نومبر 1561ء میں دربار کا وکیل مقرر کیا گیا تھا۔

حوالہ جات[ترمیم]