پاکستان خواتین قومی فٹ بال ٹیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
پاکستان
ایسوسی ایشنپاکستان فٹ بال فیڈریشن
ذیلی کنفیڈریشنساف (جنوبی ایشیا)
کنفیڈریشنایشیائی فٹ بال کنفیڈریشن (ایشیا)
کیپٹنہاجرہ خان
فیفا رمزPAK
فیفا درجہNR (14 August 2020)[1]
اعلی ترین فیفا درجہ106 (مارچ 2010, 2013)
کم ترین فیفا درجہ135 (ستمبر 2015)
اول رنگ
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
 بھارت 6–0  پاکستان
(ڈھاکہ، بنگلہ دیش; 31 جنوری 2010)
سب سے بڑی جیت
 پاکستان 3–0 افغانستان 
(کاکس بازار، بنگلہ دیش; 16 دسمبر 2010)
 پاکستان 3–0 مالدیپ 
(کولمبو، سری لنکا; 12 ستمبر 2012)
سب سے بڑی شکست
   نیپال 12–0  پاکستان
(Cox's Bazar, بنگلہ دیش; 18 دسمبر 2010)

پاکستان خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم ایسوسی ایشن فٹ بال کی پاکستان کے لیے خواتین کی نمائندہ ٹیم ہے۔ فیفا کے ذریعہ پاکستان فٹ بال فیڈریشن پر عائد تین سالہ پابندی کے بعد، پاکستان خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم دسمبر 2018ء میں کھیلنا شروع ہوئی۔

اس ٹیم نے 2010ء میں کھیلنا شروع کیا تھا اور ابھی تک اے ایف سی ویمن ایشین کپ یا فیفا خواتین عالمی کپ میں شمولیت نہیں ہوئی ہے، تاہم، اس کی انڈر 19 اور انڈر 16 کیٹیگری نے اپنے اپنے کیٹیگری کے لیے اے ایف سی کوالیفائر 2019ء کھیلی ہے۔

کامیابیاں[ترمیم]

ساف خواتین چمپئین شپ ریکارڈ[ترمیم]

ساف خواتین چمپئین شپ ریکارڈ
سال نتیجہ GP W D L GF GA GD
بنگلادیش کا پرچم 2010 سیمی فائنل 4 2 0 2 5 21 -16
سری لنکا کا پرچم 2012 گورپ مرحلہ 3 1 0 2 3 12 -9
پاکستان کا پرچم 2014 گروپ مرحلہ 3 1 0 2 5 5 0
بھارت کا پرچم 2016 شرکت نہیں کی
نیپال کا پرچم 2019
کل 3/3 10 4 0 6 13 38 -25

اہلکار اور کوچ عملہ[ترمیم]

نام عہدہ
TBA ہیڈ کوچ[2]
نائب کوچ
کرن الیاس[2] نائب کوچ[2]
ندیم خان[2] گول کیپنگ کوچ[2]
کوئی نہیں فزیو
راحیلہ زرمین[2] ٹیم منیجر[2]
کوئی نہیں میڈیا منیجر

کھلاڑی(سابقہ)[ترمیم]

پاکستان قومی ٹیم کی سابقہ کھلاڑی)۔[2]

نمبر۔ پوزیشن۔ کھلاڑی تاریخ پیدائش (عمر) کیپس کلب
1گ ک ماہپارہ شاہد 8 جولائی 1993 (23) - الاسکا کا پرچم الاس کا ایس سی
1گ ک عزرا فاروق 18 نومبر 1994 (21) - پاکستان کا پرچم ماڈل ٹاؤن ڈبلیو ایف سی
1گ ک نشہ اشرف 06 جون 1998 (17) - پاکستان کا پرچم پاکستان آرمی ایف سی
2ڈی ایف ڈیانا بیگ 11 ستمبر 1995 (20) - پاکستان کا پرچم Gilgit-Baltistan
2ڈی ایف جویان تھامس 09 نومبر 1998 (17) - پاکستان کا پرچم بلوچستان یونائٹیٹڈ ڈبلیو ایف سی
2ڈی ایف مہناز شاہ 02 نومبر 1993 (22) - پاکستان کا پرچم بلوچشتان یونائٹیٹڈ ڈبلیو ایف سی
2ڈی ایف مہوش خان 13 اگست 1990 (25) - پاکستان کا پرچم WAPDA ڈبلیو ایف سی
2ڈی ایف رکشار راشد - پاکستان کا پرچم دیا ڈبلیو ایف سی
2ڈی ایف رافیہ پروین 13 نومبر 1992 (23) - برازیل کا پرچم Ricardo Milos S.C
2ڈی ایف سوہیلہ زریں 13 جولائی 1993 (22) - پاکستان کا پرچم بلوچستان یونائٹیٹڈ ڈبلیو ایف سی
2ڈی ایف ورشہ خان 03 ستمبر 1998 (17) - پاکستان کا پرچم Islamabad ڈبلیو ایف سی
3ایم ایف ملکۂ نور (کپتان (ایسوسی ایشن فٹ بال)) 07 نومبر 1994 (21) - پاکستان کا پرچم پاکستان آرمی ایف سی
3ایم ایف ساحر زمان 06 دسمبر 1996 (20) - آئس لینڈ کا پرچم KÍ ایف سی
3ایم ایف ابیہ حیدر 23 فروری 1996 (20) - پاکستان کا پرچم بلوچستان یونائٹیٹڈ ڈبلیو ایف سی
3ایم ایف زلفیہ نزیر 30 مئی 1999 (16) - متحدہ عرب امارات کا پرچم روسنیری وویمن ایف سی
3ایم ایف روشنان علی 16 نومبر 1996 (19) - پاکستان کا پرچم پاکستان آرمی ایف سی
3ایم ایف فاطمہ انصاری 12 جون 1995 (20) - پاکستان کا پرچم ینگ رائزنگ سٹار ای فایف یو
3ایم ایف شایان ندا ہوکی 10 مارچ 1998 (18) - پاکستان کا پرچم ماڈل ٹاؤن ڈبلیو ایف سی
4ایف ڈبلیو المیرہ رفیق 27 جنوری 1995 (21) - پاکستان کا پرچم بلوچستان یونائٹیٹڈ ڈبلیو ایف سی
4ایف ڈبلیو ہاجرہ خان (کپتان (ایسوسی ایشن فٹ بال)) 29 دسمبر 1993 (22) - جاپان کا پرچم سونگوکو[ضدابہام درکار]
4ایف ڈبلیو وردہ فاطمہ - پاکستان کا پرچم اسلام آباد یونائٹیٹڈ ڈبلیو ایف سی

نتائج[ترمیم]

ذیل میں پچھلے 12 مہینوں میں میچ کے نتائج کے ساتھ ساتھ آئندہ ہونے والے میچوں کی فہرست دی گئی ہے جو شیڈول ہو چکے ہیں۔

  فاتح   بلا نتیجہ   ہارا   برابر

2014ء[ترمیم]

2019[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "The FIFA/Coca-Cola Women's World Ranking"۔ FIFA۔ 14 August 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 اگست 2020 
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ National Team آرکائیو شدہ 2016-11-11 بذریعہ وے بیک مشین PFF Official website. Retrieved 20 مئی 2016

بیرونی روابط[ترمیم]

سانچہ:National-women-footy-team-stub