نقل افکار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نقل افکار (انگریزی: Thought transference) [1] کا مطلب ہے کہ کوئی جسمانی سرگرمی کیے بغیر ایک شخص کے دماغ میں موجود خیالات دوسرے شخص کے دماغ میں منتقل کیے جائیں۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. اخوان الشیاطین از شاہد احمد دہلوی