آئسینائی
Appearance
آئسینائی Iceni | |
---|---|
جغرافیہ | |
دار الحکومت | Venta Icenorum (Caistor St. Edmund) |
مقام |
|
حکمران |
|
آئسینائی (انگریزی: Iceni) (تلفظ: /aɪˈsiːnaɪ/ eye-SEEN-eye، کلاسیکی طینی: [ɪˈke:ni:]) آہنی دور اور ابتدائی رومی عہد کے دوران مشرقی برطانیہ کا ایک بریطانی قبیلہ تھا۔ ان کے علاقے میں موجودہ دور کا نورفک، سافک کے حصے اور کیمبرجشائر شامل تھے۔