منتخبات (ادب)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منتخبات بیاض؛ گل دستہ؛ ادبی اقتباسات یا قطعات کا مجموعہ بالعموم کسی ایک موضوع سے متعلق، اس سے مراد تحریروں پہ مبنی ذخیرہ ہے اس سے زیادہ تر مراد شعراء کے کلام کا ذخیرہ لیا جاتا ہے جس میں شاعر اپنی مختلف تخلیقات کو ذخیرہ کر کے ایک کت اب کی شکل دیتا ہے۔انگریزی اور کچھ دیگر زبانوں میں مجموعہ کلام کی اصطلاح اپنے معانی اور مطالب میں کافی وسعت دی گئی ہے۔ اس میں انشائیوں، افسانوں، کہانیوں، خطوط اور ہر تحریری اور تخلیقی کام کو شامل کیا گیا ہے جو ادب سے متعلق ہو اور جسے سپرد قلم کیا جا سکتا ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]