مشرقی ساحلی میدان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
بیکاوولو میں کھیت، مشرقی ساحلی میدان، آندھرا پردیش

مشرقی ساحلی میدان (انگریزی: Eastern Coastal Plains) بھارت کی سرزمین کا ایک وسیع خطہ ہے جو مشرقی گھاٹ اور خلیج بنگال کے درمیان واقع ہے۔ یہ مغربی ساحلی میدانی علاقوں سے کہیں زیادہ چوڑا اور ہموار ہے، جو تمل ناڈو سے جنوب میں مغربی بنگال تک اور شمال میں آندھرا پردیش اور اوڈیشا تک پھیلا ہوا ہے۔ [1]


مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. A.J. Raj، S.B. Lal (2014)۔ Agroforestry Theory and Practices۔ Scientific Publisher (Ind۔ صفحہ: 185۔ ISBN 978-93-86102-96-6۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 ستمبر 2019